Category: کہانیاں

  • ایک شوہر نے اپنی بیوی کو

    ایک شوہر نے اپنی بیوی کو

    ایک شوہر نے اپنی بیوی کو اس کے بچوں کے سامنے بڑی بے دردی سے مارا جس سے بچے خوف زدہ ہوکر رونے لگ گئے۔ بچوں کا یہ حال دیکھ کر ماں رنجیدہ ہوگئی، جیسے ہی اس کے شوہر نے اس کے چہرے پر مارا تو روتے ہوئے کہنے لگی میں بچوں کی وجہ سے […]

  • تم کیا سجھتے ہوں تم ایسے ہی دنیا میں آ گئے تھے

    تم کیا سجھتے ہوں تم ایسے ہی دنیا میں آ گئے تھے

    سارے رشتے پیدا ھونے کے بعد بنتے ہیں ،، اس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ھے جو ھمارے پیدا ھونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا ھے ،، وہ بس وھی کھاتی ھے جس سے ہمیں نقصان نہ ھو ،، وہ بڑے سے بڑے درد میں بھی عذاب بھگت لیتی ھے مگر درد مارنے […]

  • ﻃﻮﺍﺋﻔﯿﮟ ﻣﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﭘﮍﮬﻨﯽ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟

    ﻃﻮﺍﺋﻔﯿﮟ ﻣﺮﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﭘﮍﮬﻨﯽ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟

    ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﮦ ﺭﻓﯿﻊ ﺍﻟﺪﯾﻦؒ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ کا ﺗﺮﺟﻤﮧ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻘﺎﺩﺭؒ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥﭘﺎﮎ ﮐﺎ ﺑﺎﻣﺤﺎﻭﺭﮦ ﺍﺭﺩﻭ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﯿﺎ۔ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﮦﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰؒ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ 1159ھ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ،ﻋﻠﻢ ﻭﻓﻀﻞ ﺍﻭﺭ ﺗﻘﺪﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﮨﻢ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺗﮭﮯ،ﺍﻭﺭ ﺫﮨﺎﻧﺖ ﻭ ﻃﺒﺎﻋﯽ ﻣﯿﮟ […]

  • تہمارے رب کی پکڑ بہت شدید ہے

    تہمارے رب کی پکڑ بہت شدید ہے

    جوانی کا جوش چڑھا تو محبوبہ کا پیٹ بڑھا مگر یہ اُس کے لئے کوئی نئی بات نہیں تھی، کاریگر بندہ تھا بس میڈیکل سٹور سے مطلوبہ دوائی لی اور محبوبہ تک پہنچا دی، بس دو چار اُلٹیاں ہی تو آنی تھیں اور اس کے بعد مسئلہ حل اب اتنی سی بات پر بھلا وہ […]

  • ایک حقیقت

    ایک حقیقت

    24 ﺳﺎﻟﮧ ﺑﯿﭩﯽ ﻭﻻﺀﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﻋﺎﺷﻮﺭ ﺍﻟﺼﺎﺋﻎ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﺋﮯ ﺑﻐﯿﺮﮔﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﻧﺬﺭﺍﻧﮧ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ 3 ﺳﺎﻟﮧ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﺩﻻﺩﯼ۔ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﻌﺎﺷﺮﮮ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻗﺎﺑﻞ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﻣﺜﺎﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ۔ ﻭﻻﺀﻧﮯ ﺍﻟﻌﺮﺑﯿﮧ ﻧﯿﭧ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻣﯿﮟ […]

  • میری بھوک اڑ گئی

    میری بھوک اڑ گئی

    وہ روزانہ آتی تھی میرے کلینک پہ سب سے آخری سیٹ پر بیٹھ جاتی تھی ،اپنی باری کا انتظار کرتی رہتی ،اپنے سے بعد میں آنے والوں کو بھی پہلے چیک کرانے کیلئے اپنی جگہ دے دیتی تھی ،وہ کسکستی ہوئی وہیں آخری سیٹ پر پہنچ جاتی عورتیں اپنی بیماریاں بتاتی تو وہ غور سے […]

  • مہمان کا رزق

    مہمان کا رزق

    ایک گاؤں میں ایک صاحب کی اپنی بیوی کے ساتھ کچھ اَن بن ہو گئی۔ ابھی جھگڑا ختم نہیں ہوا تھا کہ اسی اثناء میں ان کا مہمان آ گیا، خاوند نے اسے بیٹھک میں بٹھا دیا اور بیوی سے کہا کہ فلاں رشتہ دار مہمان آیا ہے اس کے لیے کھانا بناؤ۔ وہ غصّے […]

  • طوطے اورطوطی کاگزر

    طوطے اورطوطی کاگزر

    طوطے اورطوطی کاگزرایک بستی سے ہوا،انہوں نے دیکھاکہ ساری بستی ویران پڑی ہے ،طوطی نے طوطے سے پوچھایہ بستی ویران کیوں ہے؟ جاری ہے۔طوطے نے جواب دیالگتاہے یہاں سے الوکاگزرہواہے ،‎عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا۔اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا۔تم […]

  • ماں آخر ماں ہوتی ہے

    ماں آخر ماں ہوتی ہے

    صبح چار بجے کا وقت تھا، فجر کی اذان ہونے میں ابھی بھی ڈیڑھ گھنٹہ باقی تھا، پورا ٹاؤن سو رہا تھا، ٹھنڈ کڑاکے کی تھی اوپر سے چاروں طرف کہرے ہی کہرے تھے. اس وقت ڈاکٹر ایس احمد کے دروازے کی کال بیل بجی تو وہ حیران تو ضرور ہوئے لیکن اپنے ملازم عبدل […]

  • تمہارے اندر اتنی طاقت ہے؟

    تمہارے اندر اتنی طاقت ہے؟

    منقول ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام نے ایک نرچڑیا کو دیکھا، جو اپنی مادہ سے کہہ رہا تھا۔تم مجھ سے کیوں بھاگتی ہو؟ اگر میں چاہوں تو حضرت سلیمان علیہ السلام کے گنبد کو اپنی چونچ میں پکڑ کر دریا میں پھینک دوں۔جناب سلیمان علیہ السلام اس کی گفتگو سن کر مسکرانے لگے اور […]