دنیا وآخرت کے ہر غم کا خاتمہ

آج آپ کو بہت ہی پیارے کلمات بتائیں گے ۔ ایسے کلمات جن کو اگر آپ صبح بھی سات مرتبہ پڑھتے ہیں۔ او ر شام کو بھی سات مرتبہ پڑھتےہیں۔ تو یہ کلمات پڑھنے کی برکت سے آپ کی ہر طرح کی تمام پریشانیاں آپ سے دور ہوجائیں گی۔ اگرآپ یہ کلمات پڑھنے کااپنا معمول بنالیتے ہیں۔ اپنی زندگی کاحصہ بنا لیتے ہیں۔ یہ کلمات صبح بھی سات مرتبہ پڑھتے ہیں شام کو بھی سات مرتبہ پڑھتے ہیں۔ انشاءاللہ! یہ کلمات پڑھنے کی برکت سے اللہ پا ک کے فضل وکرم سے آپ ہر طرح کی دنیا وی مشکلات ، پریشانیوں سے محفوظ رہیں گے۔

آپ ضرور ان کلمات کو یاد کریں۔ اور صبح کے وقت سات مرتبہ پڑھنے کااپنا معمول بنائیے۔ اور شام کو بھی سات مرتبہ پڑھنے کا اپنا معمول بنائیے۔ انشاءاللہ! بہت ساری برکتیں اور فوائد آپ کو حاصل ہوں گے ۔

بہت ہی پیارا عمل آپ کو بتار ہے ہیں۔ اس لیے اس آرٹیکل کو آخر تک پڑھیں۔ ثواب کی نیت سے اس کو دوسروں تک بھی پہنچائیں ۔ تاکہ وہ بھی ان کلمات سے فائدہ اٹھا سکیں۔ حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس نے صبح اور شام سات سات مرتبہ ان کلمات کو پڑھا۔ وہ کلمات ” حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم ” ترجمہ: مجھے اللہ کافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے۔

تو حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس نے صبح اور شام سات سات مرتبہ یہ کلمات پڑھے۔ تو اللہ عزوجل اس کی تمام پریشانیوں میں کفایت کرے گا۔

اس کی تما م پریشانیاں اس سے دور ہوجائیں گی۔ جو بھی یہ کلمات پڑھنے کا اپنا معمول بنا لےگا۔ تو وہ تما م تر دنیاوی مشکلات سے ، پریشانیوں سے محفوظ رہے گا۔ آپ بھی اس کو کرنے کا معمول بنا لیں۔ اپنی زندگی کا حصہ بنالیں۔ یہ کلمات صبح بھی سات مرتبہ اور شام کو بھی سات مرتبہ پڑھا کریں۔ دنیا میں بھی مشکلات ، پریشانیوں سےمحفوظ رہیں گے۔ بچے رہیں گے۔ اور آخرت میں نیکیوں کا ذخیرہ اکٹھا ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق عطافرمائے۔ آمین۔