دل پر ہاتھ رکھو 11بار 2 الفاظ پڑھو اور کمال دیکھو

ایک ایسا لفظ آپ کو بتانے لگیں ہیں۔ صرف گیارہ مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے۔ اللہ پا ک کے فضل اور کرم سے آپ کی زندگی جنت جائے گی۔ جنت نہ بن جائے تو پھر کہنا۔ آپ کو اس عمل کی اجازت ہے۔ آپ حیران ہوجاؤ گے۔ کہ ہماری زندگی میں سکون آگیا ہے۔ جو لوگ کہتے ہیں کہ ہم بہت تنگدست ہیں۔ ہمارادل گھبراتا ہے۔ ہمارا دل گھٹتا ہے۔ دل کےوال بند ہوں۔ ہمارا دل گھبراتا ہے۔

یہ وظیفہ ان کےلیے ہے۔ ہمیں ٹینشن ہے۔ ہمیں انزائٹی ہے۔ خود کش ی کرنےکو دل کرتا ہے۔ اس طرح کی بات نہ کیا کریں۔ ایسے ایسے وظائف ہیں۔ آپ کا کیا کام ہے جو نہیں ہوگا۔ وہ کیا مسئلہ ہے جو حل ہی نہیں ہوتا۔ غ صہ بہت زیادہ آتا ہے۔ جھنجھلاہٹ آتی ہے۔ راتوں کی نیند چھین گئی ہے۔دن کےچین ختم ہوگئے ہیں۔ رات کو سوتے ہوئے نیند کی گولیاں کھانی پڑتی ہیں۔ پھر بھی نیند نہیں آتی۔

پھر یہ وظیفہ آپ کے لیے ہے ۔ اگر آپ غریب ہو ، تنگدست ہو ، اس وجہ سے بندہ پریشان ہوتا ہے۔ اور کیا وجہ ہونی ہوتی ہے؟ کہ بندہ رات کو بھی نہیں سوسکتا ۔ اور اگر سوبھی جائے تو ڈراؤنے خواب آتے ہیں۔ بے چینی اور بے سکونی کی نیندآتی ہے۔ الٹے سیدھے خواب ، ناجانے کیاکیا ، کونسی کونسی بندہ پریشانی میں سوتے ہوئے بھی مبتلا رہتا ہے۔ اس کے لیے وظیفہ لے کرآئے ہیں۔ اس سے آپ کو کیا ملنے والا ہے؟

زندگی آپ کی جنت بن جائےگی۔ کاروباری پریشانی اللہ تعالیٰ ختم کرےگا۔ آپ جو چاہوگے اللہ تعالیٰ آپ کو دے گا۔ کاروبار میں برکت ، دل کی گھبراہٹ دور ہوجائےگی۔ آپ کا دل تسبیح کرنے کی طرف راغب نہیں ہوتا۔ نماز پڑھنے کا دل نہیں کرتا۔ تو یہ سب باتیں آپ کی ٹھیک ہونے والی ہیں۔ یہ جو وظیفہ آپ کو دے رہے ہیں۔ وظیفہ آپ کو بتاتے ہیں۔ عمل کیا ہے؟

آپ نے ہر نماز کےبعد خاص کر جب رات کوسونےلگیں تو دل پر ہاتھ رکھ لیں۔ دل پر ہاتھ رکھ کر گیارہ مرتبہ آپ نے یہ کلمات پڑھنے ہیں۔ اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک لازمی پڑھ لیں۔ اس کے درمیان میں “یاباعث ، یانور”گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھیں۔ ہر ٹینشن ، پریشانی سے آپ کی ختم ہوجائےگی۔ دیکھیں ! زندگی جنت بن جائے پھر پیچھے کیا رہ جائے گا؟ سکون تبھی ملے گا جب آپ کےمسائل حل ہوں گے۔ اور آپ کے مسائل کیا ہیں؟

غریبی، پریشانی ، دل کی گھبراہٹ ، بیماریاں،خود کش ی کو کرنے کا دل کرنا یہ سب غریبی کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔ مختصر بات یہی ہے کہ دل کی گھبراہٹ ختم ہوگی ۔ غریبی ، پریشانی ہٹے گی تو زندگی جنت بنے گی۔ انشاءاللہ!اللہ پاک آپ کو اتنا نوازیں گے ۔ کہ آپ کہیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں بہت نوازا ہے ۔ آپ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں۔ پھر دیکھیں کہ آپ کی زندگی کیسے بدلتی ہے۔