یہ عمل شریر جنات کی چیخیں نکلو ا دے گا

آج ہم آ پ کو ایک ایسا عمل بتائیں گے جسے کرنےسے دنیا کا کوئی بھی جادو آپ پر اثر نہیں کرےگا۔ جادو کرنے والا اور کروانے والا جنات اور حسد کرنے والے دشمنوں کی اس عمل کی طاقت سے چیخیں نکل جائیں گی ۔ وہ آپ کے سائے سے اللہ کے فضل وکرم سے دور بھاگیں گے۔ یاد رکھیں! کہ کالاجادو برحق ہے۔ اگر کالے جادو کا اثر ہمارے پیارے نبی رحمت شفیع المعظم ﷺ پر نہ ہواہوتا تو ہم کبھی اس بات کو نہ مانتے

لیکن اللہ کریم نے اپنے پیارے حبیب ﷺ کے ذریعے سے جادو اورجنات کے بارے میں ہمیں بتایا ہے۔ اور اس سے بچنے کا راستہ بھی دکھایا ہے۔ جب آپ ﷺ پر جادو نے اپنا اثر دکھایا۔ تو اللہ تعالیٰ نے حضرت جبرائیل ؑ کے ذریعے سے نبی پاک ﷺ کےپاس پیغام بھیجا۔ اور فرمایا: اے میرے پیارے حبیب! یہ چار قل والی سورتیں پڑھ لیں۔

تو نبی پاکﷺ نے قرآن پاک کی قل والی چار سورتیں پڑھیں۔ یعنی ” سورت الکافرون، سورت اخلاص، سورت الفلق اور سورت الناس” پڑھی۔ اور اللہ کے حکم سے جادو ختم ہوگیا۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے نیک اور پرہیزگار بندوں کے ذریعے جادو جنات سے بچنے اور ان کے اثر کوجڑ سے ختم کرنے کے بے انتہاء طریقے بتائیں ہیں۔ یا د رہے ! اللہ کی مدد کے سوال جنات کے گھیرے سے انسان کبھی نہیں نکل سکتا۔

دنیا میں حسد اور دشمن اتنے زیادہ ہیں۔ کہ یہ ظالم لوگ اللہ کے خوف کو بھلا بیٹھے ہیں۔ اور کسی سے اپنے ذاتی مفاد اور ناجائز دشمنی کےلیے شیطانی راستہ اختیار کرکے ش یطان کے چیلوں کی مدد سے کبھی بھی کسی کی اولاد کو بیماری میں مبتلا کرکے ماردیتے ہیں۔ تو کبھی کسی کو بے اولا د کردیتے ہیں ۔ کہ ایسا باندھ دیتے ہیں اولاد کو۔

کہ ساری زندگی اسے اولا د کی نعمت سے محروم کردیتے ہیں۔ کبھی یہ کسی کے بیٹے اور بیٹی کا رشتہ تڑوا دیتے ہیں ۔ اور کبھی رشتہ ایسا باندھ دیتے ہیں کہ ساری زندگی اس کا بیٹا یا بیٹی کا رشتہ کہیں نہیں ہوپاتا۔ کبھی کسی کے چلتے ہوئے کاروبار ایسی بندش لگوادیتے ہیں ۔یہ ظالم لوگ ۔ کہ انسان نقصان سے سڑک پر بھیک مانگنا شروع کردیتے ہیں۔ کبھی یہ کسی کوا یسی پریشانی میں مبتلا کردیتے ہیں کہ انسان اندر ہی اندر جیتے جی مرتا رہتا ہے۔

یاد رکھیں ! جادو کرنے اور کروانے والا دونوں جہنم کی آگ کا ایندھن بنیں گے۔ اللہ تعالیٰ جنات کو اتنی طاقت دی ہے کہ وہ کبھی بھی کسی کو چند منٹوں میں تباہ وبرباد کردیتے ہیں۔ کبھی کسی کے گھروں کو آگ لگا دیتے ہیں۔ تو کبھی کسی کو بیمار کردیتے ہیں۔ یا د رکھیں! ان کےلیے آخرت میں درد ناک ع ذاب ہے۔

آج آپ کو ایک ایسا عمل بتائیں گے جسے نہ ہی آپ نے پڑھنا ہے۔ اور نہ ہی کسی کو پڑھنے کو کہنا ہے۔ نہ آپ نے اس کا تعویذ بنا کر اپنے گلے میں ڈالنا ہے۔ بلکہ اپنے دکان ، گھر، فیکٹری یا کس جگہ پر جادو کے اثرات ہیں۔ وہاں پر آپ نے یہ عمل چلا دینا ہے۔ اس کی آڈیو چلا دینی ہیں۔ یہ سور ت المومنون کی آخری چار آیتیں اور آذان کے عمل کی آڈیو ہے۔

اگریوٹیوب پر “افحسبتم اور آذان کی تلاوت ” کاعمل لکھیں گے۔ یا نیٹ پر سرچ کرکے اس کی آڈیوکو ریکارڈ کرلیں۔ اور اس کو چلا دیں۔ اس سے جنات اور جادو کرنے والوں کی چیخین نکل جائیں گی۔ حسدکرنے والے آپ کے راستے سے ایسے دور بھاگیں گے۔ کہ کبھی آپ کے آڑے نہیں آئیں گے۔ بلکہ آپ کے کاروبار میں اتنی برکت آئے گی کہ آپ کو کبھی بھی رزق کی تنگی نہیں ہوگی۔

Leave a Comment