سات دنوں کے وظائف

آج آپ کو ہفت روزہ ورد کا بتائیں گے ۔امام غزالی فرماتے ہیں کہ میں نے اوراق سے بہت کچھ پایا۔ ہر ورد کے اول وآخر ایک بار نبی کریم ﷺ کی ذات پر درود شریف پڑھ لیجئے۔ اگر فائدہ ظاہر نہ ہو۔ اور فائدہ ظاہر نہ ہونے کیصورت میں شکوہ نہ کریں۔ شکوہ کرنےکے بجائے اپنی کوتاہیوں کی شامت تصور کیجئے۔ اور اللہ کی مصلحت پر نظر رکھیے۔ ان وظائف کے کرنے سے انسان کو بہت کچھ ملتا ہے۔

ہفتہ :کے دن” لا االہ الا اللّه” سو بار پڑھنے سے سارے غم دور ہو جاتے ہیں ۔اتوار :امام غزالی فرماتے ہیں کے اتوار کے دن” یاحیی یا قیوم” ہزار بار پڑھنے سے روزی غیب سے پہنچتی ہے۔

سوموار :۔: کے دن بھی “یاحیی یا قیوم” پڑھنے سے روزی میں اضافہ ہوتا ہے ۔منگل :کے دن “صلی اللہ علی النبی والہ وسلم ” ہزار بار پڑھنے سے ہر بلا ٹل جاتی ہے

۔بدھ :کے دن “استغفار” ہزار بار پڑھنے سے قب ر کے ع ذاب سے محفوظ رہیں گے۔جمعرات :کے دن “لا االہ الا اللّه الملک لحق ا لمبین” جو پڑھے گا ایمان سے مالامال ہو جائے گا۔جمعہ: کے دن جو شخص” اللّه ھو” پڑھے اس کی تنگی دور ہو جائے گی۔اللہ پاک کے مقد س کلا م کے پڑھنے کی بے حد فضیلت ہےاور اسوہ حسنی ٰ اس کی بھی بڑی فضیلت ہے۔ اگر آپ سچے دل ، صدقے دل کے ساتھ ان کلمات کاوظیفہ کریں گے۔

یقیناً! جو برکات ہیں۔انشاءاللہ! وہ نصیب ہوں گی۔ اللہ پاک بڑارحیم ہے۔ اللہ پاک بڑا کریم ہے۔ اللہ کی بارگاہ میں ہمیشہ گڑگڑاتے رہیں۔ اور ہوسکے ان وظائف کا عمل ضرور کریں۔ انشاءاللہ! آپ کو بہت سارا فائدہ نصیب ہوگا۔ اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق عطافرمائے ۔ آمین۔

Leave a Comment