نلکی کا دھاگہ لےآؤ ایک عمل بتاتا ہوں

لیکن آج آ پ کو ایک نلکی کے دھاگے کا عمل بتانے جارہا ہوں۔ نلکی کا دھاگہ ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔ چاہے کوئی غریب سے غریب گھر ہو۔یا امیر سے امیر گھر ہو ۔ ہر گھر میں نلکی کا دھاگہ موجود ہوتا ہے۔ا ور اس عمل کے لیے نہ توآپ کو پیسے لگانے کی ضرورت ہے۔ اور نہ ہی آپ کو کسی کے پاس جانے کی ضرورت ہے۔ چپ کرکے خاموشی کےساتھ ایک نلکی کے دھاگے پر یہ عمل کرلیں۔ انشاءاللہ! آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔

آپ کی ورزش سے جان چھوٹ جائےگی۔ڈاکٹروں سے جان چھوٹ جائےگی۔ حکیموں سے جان چھوٹ جائےگی۔ اگرآپ پورے یقین اور بھروسے کےسا تھ عمل کرلیتے ہو۔اور اس نیت کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ ہی میری اس پریشانی کو دور فرمانے والا ہے۔ کیونکہ زیادہ پیٹ کا باہر نکل آنا ، موٹاپا کنٹرول نہ ہونا بھی ایک بیماری ہے۔ اس بیماری کے لیے صحت اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔

حضور اکرمﷺ فرمایا کرتے تھے کہ جب میں بیمار ہوتا ہوں تو اللہ تعالیٰ مجھے شفا ء دیتا ہے۔ ظاہر ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ بیماری اللہ کی مرضی سے آتی ہےاور شفاء بھی اللہ تعالیٰ ہی دینے والا ہے۔ بیماری بھی اللہ تعالیٰ نے ہی پیدا کی ہے۔اور شفاء کو بھی اللہ تعالیٰ نے ہی پیدا کیا ہے۔ تو ہم سب کا عقید ہ ہونا چاہیے کہ بیماری لگانے والا اور اس سے شفاء دینے والا صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے۔

اب آپ کو عمل کا بتاتے ہیں کہ یہ عمل آپ نے کس طرح کرنا ہے۔ سب سے پہلے کیا کرنا ہے؟ ایک نلکی کا دھاگہ لے لیں۔ کوئی بھی نلکی لے لیں۔ کو ئی بھی رنگ لے لیں۔ نلکی کا اتنا دھا گہ لےلیں۔ جو آپ آسانی کے ساتھ اپنے پیٹ پر باندھ سکیں۔ سنگل دھاگہ رکھ لیں۔ اگر ڈبل کرنا چاہیں یا ٹرپل کرنا چاہیں ۔ تو اس میں بھی کسی قسم کا کوئی ایشو نہیں ہے۔ اگر آپ کو یہ ڈر ہے کہ میرا پیٹ بہت باہر نکل آیا ہے۔

اگر میں سنگل دھاگہ باندھوں گا تو کہیں دھاگہ ٹوٹ نہ جائے۔ تو پھر ڈبل یا ٹرپل دھا گہ کرسکتے ہیں۔ اپنے پیٹ کے مطابق نلکی کا دھاگہ لے لیں۔ اس پر آپ نے کیا کرنا ہے۔ ایک سو مرتبہ یہ عمل پڑھنا ہے۔ وہ عمل ہے۔ ” یا شافی ، یا کافی ، یا مُعافِی” ہے۔ اس عمل کو ایک سو مرتبہ پڑھیں۔ یعنی “یا شافی ، یا کافی ، یا معافی ” پڑھیں تو یہ ایک بار شمار کیا جائےگا۔ اسی طرح اول وآخر درود ابراہیمی کےساتھ سو مرتبہ پڑھیں۔ اور اس نلکی کے دھاگے پر پھونک مارکر وہ نلکی کا دھاگہ اپنے پیٹ پر باندھ دیں۔

اور ایک بات بڑی توجہ سے نوٹ فرمالیں۔ جو نلکی کا دھاگہ پیٹ پر باندھیں گے ۔ تو وہ دھاگہ ناف کےا وپر ہونا چاہیے۔ یعنی ناف سے نیچے نہیں ہونا چاہیے۔ ناف سے نیچے نفاق حصہ آجاتا ہے۔ نفاق سے اوپر دھاگہ ہونا چاہیے۔ انشاءاللہ! پھر ہی آپ کو اس کا فائدہ ہوگا۔ اور اس کا اثر دیکھنے کو ملےگا۔ اور روازنہ دھا گہ تبدیل کرنا ہے۔

نلکی ایک ہی رکھیں۔ اور روزانہ دھاگہ تبدیل کرتے وقت اس عمل کو پڑھ لیا کریں۔ جب بھی نیا دھاگہ باندھیں تو اس عمل کو پڑھ لیں۔ انشاءاللہ! سات دن یہ عمل کرکے دیکھ لیں۔ آپ بیس یاپچیس مہینہ ، چھ چھ مہینے اور ایک ایک سال تک بہت کچھ کیا ہوگا۔ بہت جگاڑ لگائے ہوں گے ۔ کہ کسی طرح سے موٹاپاکم ہوجائے ۔ لیکن کوئی فرق نہیں پڑرہا ہوگا۔ اس عمل کو سات دن کرکے دیکھ لیں ۔ جن کا نارمل موٹاپا ہے۔ وہ تو سات دن میں کم ہوجائےگا۔ جن کا زیادہ بڑھا ہوا پیٹ ہے۔ اس کےلیے دس دن لگ سکتےہیں۔

پندرہ دن لگ سکتے ہیں۔ بڑی خاموشی کے ساتھ عمل کرلیں۔ انشاءاللہ! جو بہن بھائی اور دوست احباب ضرورت سے زیادہ موٹے ہیں۔ بھاری ہیں۔ خاص کر جو کنوارے ہیں۔ ان کو شادی اور رشتے کی پریشانی ہے۔ وہ اس موٹاپے سے نجات پانے کےلیے یہ عمل کرلیں۔ انشاءاللہ! بہت فائدہ ہوگا۔

Leave a Comment