بیوی رات کو اللہ کے یہ 2 نام پڑھ کر سوجائے

آج جو وظیفہ لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہو ئے ہیں۔ اس خاص وظیفے کےلیے ہماری بہت سی بہنوں نے درخواست کی ہے کہ کوئی ایسا عمل بتادیں کہ جس کو کرنےسے ہم اپنے شوہروں کو اپنے تابع کرسکیں ؟ یعنی وہ بہنیں جن کے شوہر جو ہیں ۔ ان سے ناراض ہیں۔ یا ان سے بات بات پرجھگڑا کرتے ہیں۔ ان کے گھر کا جو ماحول ہے۔ وہ بہت ہی خراب ہوگیا ہے۔گھر سے جو سکون ہے وہ ختم ہوگیا ہے۔

روز بروز لڑائی جھگڑے سے ان کے جو بچے ہیں۔ ان پر برا اثر پڑ رہا ہے۔ تو یہ خاص عمل جو ہے جو آپ کو بتائیں گے۔ اگر اس عمل کو رات کو سونے سےپہلے اللہ تعالیٰ کے دو ناموں کی ایک تسبیح پڑھ لیتی ہیں۔ انشاءاللہ! اس عمل کے کرنے سے جو ان کے شوہر ہیں۔وہ ان کی ہربات ماننے لگ جائیں گے ۔ اور ان کے حقوق پورے کریں گے ۔

اور لڑائی جھگڑا بھی ختم ہوجائےگا۔ اس عمل کو ہمارے بھائی جو ہیں۔ وہ بھی کرسکتے ہیں۔ اگر ان کی جو بیویاں ہیں۔ وہ ان سے ٹھیک نہیں ہے۔ ان کا رویہ ان سے ٹھیک نہیں ہے ۔ اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی جھگڑا ہورہا ہے۔ تو یہ عمل رات کو سونے سے پہلے وہ بھی کرسکتے ہیں۔ عمل جو ہے ۔ جو وظیفہ ہے وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے دو نام ” یا مانع ، یا معطی ” ان دوناموں کو اکٹھا آپ نےپڑھنا ہے۔

یعنی ایک سوایک مرتبہ رات کو سونےسے پہلے اس عمل کو کرناہے۔ وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے اور دعا مانگنے سے پہلے تین تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لیجیے۔اور آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ اس عمل کو آپ نے بستر پر جس بستر پرآپ نے لیٹنا ہے۔ اس پر اس بستر میں بیٹھ کر آپ نے اس عمل کو باوضو ہوکرکرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے دو نام ” یا مانع ،یا معطی ” ان دو ناموں کو اکٹھا

آپ نے ایک سو ایک مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس عمل کو پورے یقین کے ساتھ کیجئے۔ انشاءاللہ! آپ یقین کیجئے۔ اس عمل کوکرنے سے ان کے جو شوہر ہیں۔ ان کا رویہ جو ہے وہ ان کے ساتھ ٹھیک ہوجائےگا۔ ان کی ہربات کو مانیں گے ۔ گھر سے لڑائی جھگڑا ختم ہوجائےگا۔ گھر میں سکون جو ہے وہ برپا ہوجائےگا۔ اس عمل کو ہمارے بھائی جو ہیں وہ بھی کرسکتے ہیں جن کی جو بیویاں ہیں۔ ان کا رویہ ٹھیک نہیں ہے۔

گھر میں سکون کو بحال کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس عمل کورات کو سونےسےپہلے بستر پر بیٹھ کر کرلیجئے۔ انشاءاللہ! یہ عمل کرکے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ ا س عمل کو صدقہ جاریہ سمجھ کر دوسرے مسلمان بہن بھائیوں تک لازمی پہنچائیں۔ تاکہ وہ بھی اس عمل سے فیضیاب ہوجائیں ۔