بیوی کے قریب جانے سے پہلے یہ دو کام لازمی کر لیں، خوش رہیں گے( امام حنیفہؒ )

امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ فر ما تے ہیں۔ جس چیز کے جاننے کی تمہیں ضرورت ہو، اس کے جاننے میں شرم محسوس مت کر نا۔ روزانہ پابندی کے ساتھ قرآن مجید ، فرقانِ حمید کی تلاوت کیا کرو اور اس کا ثواب حضور ِ اکرم ﷺ اور اپنے والدین، اساتذہ کرام اور تمام مسلمانوں کو پہنچا یا کر و۔ اپنے د ش م ن وں سے زیادہ دستوں کے شر سے بچا کرو اس لیے کہ لوگوں کی عادات میں بکثرت خرابیاں واقع ہیں، اب تمہارے د ش م ن تمہیں دوستوں کے ذریعے ہی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

اپنا رازِ مال، دولت اختلافِ رائے کی صورت میں اپنا موقف اور آ نے جانے کے اوقات کو لوگوں سے پو شیدہ رکھنا۔ اپنے پڑوسیوں کی دی ہو ئی تکا لیف کو بر داشت کر و اور ان کے ساتھ بھلائی کرو۔ کم ہنسا کرو زیادہ ہنسو گے تو دل مردہ ہو جا ئے گا۔

ذلیل اور گھٹیا لوگوں سے دوستی کا ہاتھ مت بڑھاؤ۔ میں بخیل شخص کو عادل نہیں سمجھتا اور نہ ہی اسکی گواہی قبول کر تا ہوں۔ جو مصیبت لوگ تم پر نہیں ڈالتے تم کو بھی چاہیے کہ تم ان پر کوئی مصیبت مت ڈالو۔ جب تمہیں یہ یقین ہو جا ئے کہ میں اہل و عیال کی ذمہ داری اُٹھا سکتا ہوں فوراً شادی کر لو، فائدے میں رہو گے۔ مصیبتیں گ ن ا ہ وں کا نتیجہ ہوا کر تی ہیں۔

عام لوگوں کے سامنے آواز اونچی کر کے ہنسا مت کر اور نہ ہی بلا وجہ لوگوں کے سامنے مسکرا یا کر، اس سے تیرے رعب میں کمی آ ئے گی۔ مساجد میں یا بازار میں بیٹھ کر کھانے پینے سے مکمل اجتناب کرو۔ اسی طرح عام پانی پینے کے سبیلوں سے عام بازاری پانی پلانے والوں سے پانی لے کر پینے سے مکمل پر ہیز کرو۔ اس لیے کہ وہ پا کیزگی اور صفائی کا خیال نہیں رکھتے۔

بیوی کے قریب جانے سے پہلے اللہ کا ذکر اور اس سے خیر طلب کر لیا کرو۔ اگر تو دس بر س تک بھی بے روز گار رہے اور تیرے پاس کھانے پینے کے لیے بھی کچھ نہ ہو پھر بھی علم سے منہ نہ موڑنا۔ لوگوں کے ساتھ محتاط میل جول رکھا کرو کیونکہ معلوم نہیں کون شخص آپ کے پاس کس رنگ میں آ جا ئے ۔ تین چیزوں کو ہمیشہ چھپا کر رکھنا چاہیے ۔ دولت۔ عورت۔ جائیداد۔ عورتوں سے کثرت سے بات چیت کرنے اور ان کی مجا لس میں بیٹھنے سے گریز کر یں۔

Leave a Comment