سچاواقعہ : بڑی عید سے پہلے یہ وظیفہ کر لیں

آ ج آپ کو ایک ایساوظیفہ بتاتے ہیں کہ آج ذی القعد کی دس تاریخ ہے۔ اس کے بعد جو اسلامی مہینہ ہمارے زندگیوں میں آئے گا۔ ذی الحج شریف کا ۔ ذی الحج کی دس تاریخ ہم مسلمان عید الاضحیٰ ادا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے دی ہوئی یہ دو عیدین یعنی “عید الفطر ” اور ” عید الاضحیٰ” جو ہے اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو عطا کیے ہیں۔ عیدالفطر جو ہے ہم یکم شوال کو اداکرتے ہیں۔

عید الاضحیٰ جو ہے یہ ہم دس ذی الحج کو ادا کرتے ہیں۔ا ور مسلمان پور ی دنیا سے کثیر تعداد میں حج ادا کرنے کےلیے مدینہ شریف اور مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہوتے ہیں۔آج کاوظیفہ جو ہے وہ یہ ہے کہ آپ نے عید الاضحیٰ سے پہلے پہلے آپ نے یہ عمل لازمی کرلینا ہے ۔ انشاءاللہ! اس عمل سے آپ کی تمام حاجتیں پوری ہوسکتیں ہیں۔

آپ کی تمام خواہشات نیک دلی مرادیں آپ کی پوری ہوسکتی ہیں۔ آپ کو وظیفہ بتاتے ہیں۔ ایک مرتبہ ضرور اس وظیفہ کو کرنا ہےآزماناہے۔ اور رشتہ داروں کے ساتھ ، دوست واحباب کے ساتھ ضرور اس عمل کو بتانا ہے۔ قرآن مجید کے اندر ایک آیت ہے جس کو “آیت کریمہ ” کے نام سےجانا جاتا ہے۔ وہ آیت کریمہ ” لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین” ہے۔ اس آیت کو ” آیت کریمہ ” کے نام سے یاد کیاجاتاہے۔

لو گ اس کو کثرت کےساتھ پڑھتے ہیں۔ا ور علمائے کرام بھی کثر ت کے ساتھ اس کی تلاوت کرتے ہیں۔ ہر نماز کےبعد اس آیت کی تلاوت کی جاتی ہے۔ ” لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین”۔ بہت ہی مشہور اور مقبول آیت ہے۔ اس لیے اس کو آیت کریمہ کہاجاتاہے۔ تو اس آیت کے بہت زیادہ فضائل ہیں۔ اس آیت کی بہت زیادہ فضیلت ہیں۔

اس آیت کی بہت زیادہ عظمت ہے۔ اس آیت کی بہت زیادہ طاقت ہے۔ تبھی جو ہے۔ کثرت کے ساتھ لوگ اس کی تلاوت کرتے ہیں۔ اس آیت سے بہت زیادہ لوگوں کو فائدہ ہورہا ہے۔ ویسے توقرآن مجید پور ا برکت ہی برکت ہے۔ پورا قرآن مجید پڑھنا چاہیے۔ اس کے کچھ حصے ایسے ہیں۔ کچھ ایسی آیات ہیں۔ جن کےاندر اللہ تعالیٰ نے بہت زیادہ جو ہے طاقت رکھی ہے۔ جس طرح سورت اخلاص شریف قرآن مجید کی ایک مختصر سی سورت ہے۔

لیکن اگر انسان اس کو ایک مرتبہ پڑھے گا۔ تو نبی کریمﷺ کا ارشاد ہے اس کا مفہوم یہ ہے کہ جو بندہ سورت اخلاص ایک مرتبہ پڑھے گا اس کو ایک تہائی قرآن کا ثواب ملےگا۔ یعنی اتنی برکت والی سورت ہے۔ اس لیے بعض اوقات چھوٹی چھوٹی آیات کے اندر چھوٹی چھوٹی حصوں کے اندر اللہ تعالیٰ نے بہت زیادہ طاقت رکھی ہے۔ آپ نے عید سے پہلے ایک مرتبہ لازمی یہ عمل کرناہے۔ اول وآخر اکتالیس اکتا لیس مرتبہ درودپاک پڑھنا ہے۔ اور درمیان کے اندر آپ نے “آیت کریمہ ” کا ایک ہزار مرتبہ ورد کرناہے۔

بے شک ایک دن میں کرلیں یا دس دن میں ، بیس دن میں یا پندرہ دن میں کرلیں۔ آپ نے ایک ہزار مرتبہ آیت کریمہ کی تعداد پوری کرنی ہے۔ بے شک روزانہ ایک سو مرتبہ پڑھیں۔ تھوڑا تھوڑا کرکے دس بارہ دن کےاندر اس کی تعداد مکمل کرلیں۔ انشاءاللہ! اس عمل سے بہت زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا۔