خدا کا واسطہ میری بات مان لو۔ انگریزوں سے زیادہ ترقی یافتہ۔

رسول ﷺ کے طریقوں پر عمل کر کے تحقیق کر کے اپنے لیے ان گنت نفع تلاش کر رہے ہیں انہوں نے نبی ﷺ کی باتوں کو سنا طریقوں کو سنا چیزوں کا سنا اور چیزوں کا سن کر انہوں نے اس کے اوپر ر یسر چ کی اور آج پوری کائنات کے لیے پوری کا ئنات کے انسانوں کے لیے انہوں نے اپنے مسئلوں کا حل تلاش کر لیا۔ ہم نے بھی سنا غارِ ثور میں حضرت ابو بکر صدیق کو کا ٹا کس نے سان پ نے ؟

یہودیوں نے بھی عیسائیوں نے بھی غیر مسلموں نے بھی، ہر اس قوم نے جو غیر مسلم ہیں جس کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔ انہوں نے بھی سنا انہوں نے تحقیق کی کہ دیکھو یہ سان پ کے کاٹے پے نبی ﷺ نے تھوک لگا یا ہے تھوک میں ایسی کون سی چیز ہے ۔ ایسا کیا ہے حضر ت علی ؓ کی آنکھیں خراب ہو ئیں نبی ﷺ نے کیا لگا یا ِ ؟

ہم کہیں گے بھائی وہ تو نبی تھے نبی کی ذات شفا ہی شفا تھی ۔ دوسری طرف آ ؤ دو صحابی ہیں۔ ایک ابو سید خدری ؓ ایک حضرت دوجانہ ؓ دونوں قافلے میں گئے۔ راستے میں ایک شخص آ یا اس سے کھانا مانگا انہوں نے کھانا دینے سے انکار کر دیا ایک قبیلے کے سردار کو سان پ نے کا ٹا اور بچھو نے کا ٹا تو صحابی نے کیا لگا یا کیا لگا یا سورۃ فاتحہ پڑھ کر اپنا تھوک لگا یا او میرے بھائیو یہ تو نبی اور صحابی ہیں او ڈنگروں کو دیکھو۔

یہ گائے بیل کتا یہ گدھا جب زخم ہو جا ئے اس کے اوپر کیا لگا تا ہے اپنی زبان اس کو کس ڈاکٹر نے بتا یا اس نے کہاں تحقیق کی؟ انہوں نے ریسرچ کی اور آج سلا ئیوا تھراپی علاج بن گیا نبی ﷺ نے فر ما یا اپنے بھائی کو مسکرا کر ملو خندا پیشانی سے ملو یہ مسکرا کر ملنا صدقہ ہے۔

انہوں نے ریسرچ کی اور آج لا فنگ تھراپی علاج بن گیا ہے نبی ﷺ نے فر مایا سلام کو عام کرو۔ انہوں نے ریسرچ کی ایک ایک لفظ کے اوپر تحقیق کی یہ السلام علیکم یہ کہنے سے کیا ہو تا ہے یہ بول بولنے سے کیا ہو تا ہے یہ لفظ نکلنے سے جسم میں کیا آ تا ہے انہوں نے ریسرچ کی انہوں نے کہا جو بندہ ایسے زبردست کلمات کہے گا کہ تم پر سلامتی ہو تم پر سلامتی ہو انہوں نے سلامتی کو کہا یہ تو پیس پیس ہے

یورپ نے تحقیق کی جس کا مائنڈ پیس فل ہو گیا جس کا برین پیس فل ہو گیا جس کا ذہن پر سکون ہو گیا اس کا جسم سارے کا سارا پر سکون ہو گیا انہوں نے تحقیق کی نبی ﷺ نے فر ما یا تمہیں کوئی تحفہ دے اس کو رد نہیں کر نا۔ یورپ نے ریسرچ کی خوشبو سے کیا ہو تا ہے۔

Leave a Comment