چہرہ پرکشش اور خوبصورت بنانے کا 100فیصد مجرب وظیفہ

چہرہ صاف اورپرکشش ہونے کا وظیفہ آپ کو بتائیں گے۔ یہ ایسا وظیفہ ہے جوآپ کو کسی بھی جگہ یا کسی بھی کتاب میں نہیں ملے گا۔ یہ بہترین عمل ہے۔ اور اس سے آپ کے چہرے کے داغ دھبےدور ہوکر ایک تو آپ کا چہرہ خوبصورت ہوجائےگا۔ دوسرا یہ کہ آپ کو جو بھی دیکھے گا وہ آپ سے محبت کرنے لگے گا۔ مطلب آپ کے حسن میں ایک طرح کی کشش ہوگی۔

کہ جو بھی بندہ آپ کو دیکھے گا۔ وہ آپ سے دوستی کرنے پر مجبور ہوگا۔ اسی طرح وہ عورتیں جوشادی شدہ ہیں۔ جن کے شوہر جگہ جگہ پر ناجائز تعلقات رکھتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں ہمارے جو شوہر ہیں۔ وہ صرف ہماری طرف توجہ دیں۔ وہ بھی یہ عمل کرلیں۔ انشاءاللہ! اس کے ایسے نتائج ہوں گے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اس کے لیے آپ کو ایک عرق گلاب کی بوتل کی ضرور ت ہوگی ۔

جو بازار میں ملتی ہے۔ ایک چھوٹی بوتل ہوتی ہے۔ ایک بڑی بوتل ہوتی ہے۔ آپ بڑے والی بوتل لے لیں۔ جس میں کم ازکم ایک لیٹر والی بوتل ہو۔ آپ نے کسی بھی دن یہ عمل کرلینا ہے۔ اس کے کوئی وقت نہیں ہے۔ بس آپ نے یہ کرنا ہےکہ بعد نماز عشاء آپ نے اپنے پاس ایک عرق گلاب کی بوتل رکھنی ہوگی۔ اور جو طریقہ آپ کو بتاتے ہیں۔ اسی طریقے سے آپ نے ” المزمل ” شریف پڑھ کر اس پر دم کرنا ہوگا۔ اور پھر اس کو استعمال کیسے کرنا ہوگا ؟

وہ بھی بتائیں گے۔ سورت المزمل کا طریقہ یہ ہے کہ سات مرتبہ آپ نے ” سورت المزمل ” پڑھنا ہے۔ اول واآخر کوئی سا بھی آپ درود شریف پڑھ لیں۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ جتنا مرضی پڑ ھ لیں۔ اور سات مرتبہ ” سورت المزمل ” شریف آپ نے اس نیت سے پڑھنا ہوگا۔ یااللہ! میرے چہرے پر جو داغ دھبے ہیں۔ ان کو دور فرما کر میرے چہرے کے حسن کو آپ زیادہ کردیں۔ یا میرے چہرے کے حسن کو بڑھا دیں۔ مجھےایسی شخصیت عنایت فرمادے کہ جو بھی مجھے دیکھے وہ مجھ سے دوستی کرنے پر مجبور ہوجائے۔ تو یہ سات مرتبہ آپ نے اول وآخر آپ نے کو ئی سا بھی درود پاک جتنی مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔ پڑھ لیں۔

اس کے بعد آپ نے “یاودود، یا عزیز” ایک سو سات مرتبہ پڑھنا ہوگا۔ سور ت المزمل پڑھ کر عرق گلاب پر دم کردیں۔ “یاودود، یاعزیز” پڑھ کر عرق گلاب پر دم کردیں۔ جب تک بوتل میں عرق گلاب ختم نہ ہو آپ روزانہ ایک سوسات مرتبہ کسی بھی وقت “یا ودود، یاعزیز” پڑھ کر اس پر دم کرتے رہیں۔ رات کو سوتے وقت عرق گلاب اچھی طرح سے اپنے چہرے پر لگا لیں۔

صبح اٹھتے ہی آپ پہلے نرم پانی سے اپنا چہر ہ دھولیں۔ اور اس میں سے ایک یادو چمچ عرق گلاب لے کر وہ خالی پیٹ پی لیں۔ انشاءاللہ! اس عمل کی برکت سے آپ کے چہرے پر جو داغ دھبے ہوں گے ۔ وہ بھی اللہ تعالیٰ دور فرماکر ایسی کشش عطا کردےگا۔کہ آپ اس کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔