اگر عورت یہ پانی شوہر کو پلا دے تو شوہر بیوی کا عاشق بن جا ئے گا۔ اور بیوی کی ہر بات مانے گا۔ شوہر بھی کر سکتا ہے۔

ہر بیوی کی تمنا ہوتی ہے کہ اس کا شوہر اس سے بہت پیار کرے اور اس کی بات مانے اور اس کے ساتھ بہت اچھے سے زندگی گزارے اور وہ اپنے شوہر کے دل پر راج کرےاور اس کے شوہر کے دل پر صرف اس کی حکمرانی ہو اور اس کا شوہر اس کے علاوہ کسی کو نہ چاہے اور کسی نامحرم کی طرف توجہ نہ دے اور دونوں بہت خوشیاں بھری زندگی گزاریں

اور ہونا بھی ایسا ہی چاہیے کہ ایک لڑکی آپ کے لیے گھر چھوڑ کر آتی ہے اس کا زندگی کا سکون اور تحفظ دیں تو قرآن میں رب کریم نے ہر حل دیا ہے تو کرنا آپ نے یہ ہےکہ روزانہ کسی بھی وقت ایک بار سورہ جمعہ اور ایک بارسورہ تحریم پڑھ کر اپنے شوہر کی روح کو ہدیہ کرنا ہے اور دعا کرنی ہے کے اللہ میرے شوہر کے دل میں میرے لیے پیار پیدا کر دےاور جو بھی آپ شوہر کے حوالے سے دعا کرنا چاہیں

کہ مجھے خرچہ دے اچھا رہے غرض جو بھی دعا کرنی ہو کر لیں یہ عمل آپ نے کرتے رہنا ہے قرآن ہے پڑھو گے اثر ہو گا نہیں پڑھو گے اثر نہیں ہو گا یہ عمل صرف بیوی اپنے شوہر کے لیے کر سکتی ہے یا شوہر بیوی کے لیے کر سکتا ہےسورتہ یٰسین کی ایک آیت کا کمال شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ بیوی کو جی جی کرکے بلائے گا.شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے سورت یٰسین کی ایک آیت کا بہت کمال کا عمل بتانے جارہے ہیں

اگر شوہر عمل لرلے تو بیوی اس کی تابع ہوگی.کرلے تو شوہر اس کا تابع ہوگابہت ہی آسان ساوظیفہ ہے اگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے

وظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین پر : حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہوظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے.سورتہ یٰسین کی ایک آیت کا کمال شوہر بیوی کی محبت میں دیوانہ بیوی کو جی جی کرکے بلائے گا.شوہر کی محبت حاصل کرنے لے لیے سورت یٰسین کی ایک آیت کا بہت کمال کا عمل بتانے جارہے ہیں اگر شوہر عمل لرلے تو بیوی اس کی تابع ہوگی.

اور اگر بیوی یہ عملکرلے تو شوہر اس کا تابع ہوگا بہت ہی آسان ساوظیفہ ہے اگر آپ ایک دوسرے کی محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آج ہی یہ عمل کریں نتیجہ دیکھ کر آپ ہمیں دعائوں میں یادر رکھیں گے. وظیفہ کرنے کا طریقہ سورتہ یٰسین کے ہر مبین پر : حَسبُنَا اللہ وَنعم الوَکِیل نعم المَولیٰ وَنعم النَصَیرُ450 بار پڑھنا ہے سات دن یہ وظیفہ کرنا ہے اور عمل کے اول و آخر تین بار درور شریف لازمی پڑھنا ہے۔

Leave a Comment