میں اور میری بیوی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم چار سال

سلام علیکم مفتی صاحب! میں اور میری بیوی نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم چار سال تک بچہ پیدا نہیں‌ کریں گے،

اس کے بارے میں دو سوالات کے جوابات درکار ہیں: کیا اسلام میں اس طرح‌ کرنے کی اجازت ہے؟ حمل نہ ٹھہرانے کا جائز طریقہ کونسا ہے؟

جواب آپ نے واضح نہیں کیا کہ آپ لوگ شادی کے بعد پہلا بچہ ہی چار (4) سال تک پیدا نہیں کرنا چاہتے یا ایک بچے کی پیدائش کے بعد چار سال کا وقفہ کرنا چاہتے ہیں؟