زیر ناف کے بال کہاں سے کہاں تک کاٹنا ہے؟

) ناف سے نیچے پیڑو کی ہڈی پر جو بال ہیں وہ اسی طرح شرمگاہ کے اور اس کے آس پاس کے بال اور اس کی محاذات میں رانوں کا وہ حصہ جس کے تلوث کا خطرہ ہے اور دُبر کے بال ان سب کو کاٹنا چاہیے۔

ہکذا فی الشامیہ(۲) موجودہ فیشن اور فساق لوگوں کی تقلید میں بال چھوٹے بڑے رکھنا درست نہیں، ہرجانب سے سائز برابر رکھنا چاہیے اور سنت کے مطابق رکھنا چاہیے۔واللہ تعالیٰ اعلمارالافتاء،دارالعلوم دیوبند

دانتوں میں درد ہوجائے تو انسان کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہے،جو لوگ اس تکلیف سے گزرچکے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ دانت کے درد کی وجہ سے رات کی نیند بھی حرام ہوجاتی ہے۔ڈاکٹروں سے رابطہ ممکن نہ ہوتوآپ ذیل میں دئیے ہوئے طریقے سے دانت کے درد سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔

اجزاء:لونگ پاﺅڈر،ناریل کا تیل

بنانے کاطریقہ :دونوں اجزاءکے بڑے آدھے چمچ لے کر گلاس میں مکس کریں اور ایک پیسٹ سی بنالیں۔اس کو درد والے دانت میں لگانے سے فوری طور پر آپ سکون محسوس کریں گے۔یہ پیسٹ تین دن دانتوں پر لگایا جاسکتا ہے،آرام آنے کے بعد آپ چاہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کرکے دانت کا علاج کرواسکتے ہیں۔