سورت الکوثر 3دن کا کرشماتی وظیفہ

آج کا وظیفہ قرآن پاک کی سب سے مختصر سورۃ جسے ہم” سورۃالکوثر “کہتے ہیں۔ یہ سب سے چھوٹی سورۃ ہے ۔یہ تین آیات پر مشتمل ہے۔ اس سورۃ کا وظیفہ یہ خاص عمل ہمارے ایک بھائی نے کیا اور انہوں نے یہ وظیفہ ہمیں صدقہ جاریہ کی نیت سے بتایا کہ یہ خاص عمل کرکے ان کا ایک بہت بڑا مالی مسئلہ حل ہوگیا ۔

کوئی مقصد پورا نہیں ہو رہا ہے، کوئی بھی بڑی حاجت ہے جو پوری نہیں ہو رہی ہے، تو وہ سورۃ الکوثر کا خاص وظیفہ صرف تین دن کر لیں انشاءاللہ تین دن یہ عمل کرنے سے ان کی جو بھی پریشانی ہوگی وہ حل ہو جائے گی ۔ ہمارے ان بھائی نے یہ بتایا کہ کپڑے کا کاروبار ہم نے شروع کیا تھا لیکن شروع شروع میں میری دکان میں گاہک نہیں آرہے تھے اور میں نے اتنا پیسہ لگایا ہوا تھا اس حساب سے مجھے آمدنی نہیں مل رہی تھی۔

تو پھر مجھے کسی نے سورۃ الکوثر کا وظیفہ بتایا کہ یہ عمل صرف 3 دن کرنا ہے۔ تو ان ہمارے بھائی نے جیسے انہیں بتایا گیا انہوں نے ویسے ہی تین دن تک یہ عمل کیا تو اللہ پاک نے اس سورۃ کو پڑھنے کی بدولت صرف تین دن کے اندر ان کے کاروبار نے زیادہ ترقی شروع کر دی ، گاہک وافر مقدار میں آنا شروع ہوگئے اور ان کی جو آمدنی تھی وہ بہت زیادہ ہوگئی۔

تو اللہ پاک نے ان کو اتنا مال و دولت دیا کہ انہوں نے اپنے اس کاروبار سے کمائی ہوئی جو رقم تھی پچاس لاکھ روپے کے وہ مالک بن گئے اور انہوں نے اس کاروبار میں سے جو رقم کمائی اس کا انہوں نے اپنا گھر خرید لیا ۔تو یہ خاص عمل کرنے سے ہمارے بھائی نے اپنا جو ایک مالی مسئلہ تھا اس کو حل کیا۔ تو یہ وظیفہ انہوں نے ہمیں بتایا کہ اس عمل کو ہم آپ کے ساتھ شیئر کریں۔

یہ عمل کر کے آپ کی کوئی بھی پریشانی ہے وہ حل ہو جائے ۔تو سورۃ الکوثر جو ہے اس کی بے شمار فضائل و برکات ہیں۔دوسرا وظیفہ: آپ نے “سورت الکوثر” کو ایک سو انتیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ آپ نے یہ وظیفہ فرض نماز کے بعدیعنی کسی بھی نماز کےبعد فرض ادا کرلیں۔ تو جائے نما ز پربیٹھ کر “سورت الکوثر” کو ایک سوانتیس مرتبہ آپ نے پڑھناہے۔ اگر آپ اس عمل کو کرلیتے ہیں۔ آپ کی جو بڑی مشکل حاجت ہوگی وہ پوری ہوجائےگی۔

اگر کوئی آپ کا کام رکا ہو اہے جو کہ پورا نہیں ہورہا ہے۔تو “سورت الکوثر” کو ایک سو انتیس مرتبہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ اس خاص سور ت کی وجہ سے اللہ تعالیٰ آپ کا جوادھورا کام ہوگا اللہ تعالیٰ اسے پورا فرمادیں گے۔ تو آپ کی کوئی بھی حاجت ہے۔ “سورت الکوثر” کو ایک سوانتیس مرتبہ پڑھ لیں۔

وظیفے کو شرو ع کرنے سے پہلے اور دعا مانگنے سےپہلے تین تین مرتبہ درود پاک آپ کوجوبھی آتا ہے۔وہ پڑھ لیں۔ “سورت الکوثر” کو اگر آپ کوئی لگتا ہے کہ آپ کی آمدنی تھوڑی ہے آپ کے رزق میں اضافہ نہیں ہورہا۔ اس سے آپ کے گھر کا خرچ پورا نہیں ہورہا۔ جب بھی آپ کو تنخواہ ملے اس تنخواہ پر “سورت الکوثر” کو ایک سو انتیس مرتبہ پڑھ لیتے ہیں ۔ توآپ کو بے شمار برکتیں دیکھنے کو ملیں گی۔

ان پیسوں میں کمی واقع نہیں ہوگی۔آپ کو کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ چاہے وہ پریشانی رزق کے حوالے سے ہو۔ چاہے کوئی بھی پریشانی ہو گی اس کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ آپ کی ہرمشکل حل ہوگی۔ گھر میں محبت پیدا ہوگی ۔ مالی پریشانی حل ہوجائےگی۔ “سورت الکوثر” کو کسی بھی مشکل کی حل کے لیے ایک سوانتیس مرتبہ پڑھنا بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔