’’میں حج کرنے گیا لیکن راستے سے ہی واپس آگیا کیونکہ ۔۔۔

میری بڑی تمنا ہے کہ حج پر جاسکوں ۔ایک رات میں نے کواب مین دیکھا کہ میں حج پر جارہا ہوں ،مکہ پاک پہنچ جاتا ہوں،وہاں جا کر معلوم ہوتا ہے کہ میں حج نہیں کرسکتا اس لئے میں واپس آجاتا ہوں ،

میری نیت حج کی تھی لیکن واپس آگیا جس کا مجھے بڑا غم ہوتا ہے۔میں حیران ہوں کہ ایسا خواب نظر کیوں آیا جبکہ میں اسکی تمنا رکھتا ہوں ۔(فرید سواتی )

خواب میں حج کی نیت کرنے والا ایک دن حج ضرور کرتا ہے ۔انشا اللہ یہ تمنا پوری ہوگی۔جو کیفیت آپ نے بیان کی ہے اس کی رو سے نظر آتا ہے کہ آپ کی عمر دراز ہوگی اور زندگی میں جو بھی کام کریں گے وہ انتہائی سلیقے اور ڈسپلن سے کریں گے اور کامیاب ہوں گے ۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ فضا میں موجود چند باریک اور خطرناک ذرات سانس کے ذریعے آپ کے پھیھپڑوں میں پہنچ جاتے ہیں اور یہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کو یادداشت کو کمزور بنانے لگتے ہیں- خراب نیند کیا جانتے ہیں کہ ایک رات اچھی نیند سے محروم ہونا آپ کے دماغ کو دھندلا دیتا ہے جبکہ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ بہت زیادہ خراب نیند دماغ میں ایسے پروٹین کو جنم دینے لگتی ہے جو الزائمر کی بیماری سے تعلق رکھتے ہیں-

اس میں آپ کی یادداشت کمزور پڑنے لگتی ہے- اچھی نیند ان تمام خطرات کو نہ صرف کم کرتی ہے بلکہ آپ کے دماغ کو صحت مند بھی بناتی ہے- آپ کا کھانا ڈاکٹر Isaacson اپنے مریضوں کو ڈیمینشیا ( یادداشت بھولنے کا مرض) کے خطرات کو کم کرنے کے لیے رات کا کھانا جلدی کھانے کا مشورہ دیتے ہیں- ڈاکٹر Isaacson کے مطابق رات کا کھانا جلدی کھائیں اور صبح ناشتے تک کچھ بھی درمیان میں نہ کھائیں-