کوری ٹھیکری کا عمل۔ مٹی کی کولی میں تعویذ رکھ کر دفن کر یں۔

آج ہم آپ کو سورۃ الفلق کے تعویز پر کیا جانے والا محبت کا بہت ہی نایاب اور کارگرد وظیفہ بتائیں گے۔دوستوں اس عمل کو کر کے آپ کسی کے بھی دل میں اپنے لیے بے پناہ محبت اور پیار پیدا کرسکتے ہیں۔ دوستو اس وظیفے کو آپ نے صرف 1 دن کرنا ہے انشاءاللہ 3 دن کے بعد اس عمل کا اثر نظر آ جائےگا۔ دوستوں اس وظیفے کو کرنے کی اجازت عام ہے آپ بنا کسی سے پوچیں اس وظیفہ کو کر سکتے ہیں۔

لیکن اس وظیفے کو کرنے سے پہلے آپ نے کچھ صدقہ دے دینا ہے۔ اس وظیفے کو کرنے سے پہلے آپ نے اپنے بدن کو پاک صاف کرلینا ہے اور اپنے کپڑوں پر خوشبو بھی لگا لینی ہے۔ اور اس عمل کو آپ نے پورے یقین اور کامل ایمان کے ساتھ کرنا ہے۔ دوستو اس عمل کو آپ نے جمعہ والے دن مغرب کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہے

کہ آپ نے اس تعویذ کی ایک فوٹو کاپی کروا لینی ہے یا اس کو آپ کسی بھی سفید کاغذ پر خود لکھ لیں لے۔ اس کے بعد اس کے پیچھے اپ نے الحب فلاں بن فلاں علی حب فلاں بن فلاں، پہلے فلاں بن فلاں میں آپ نے اپنے محبوب کا نام لکھنا ہے اور دوسرے فلاں بن فلاں میں آپ نے اس کی والدہ کا نام لکھنا ہے لکھ کر آپ نے اس پر دس ہزار مرتبہ اپ نے سورہ الفلق کو پڑھنا ہے۔

اس کے بعد آپ نے اس تعویذ کو پانی میں بھگو دینا ہے۔ رات کو آپ نے اس تعویذ کو پانی میں رہنے دینا ہے اور اس کے بعد آپ نے اس تعویذ کو نکال کر کہیں بھی صاف پانی میں بہا دیں اور اس پانی کو آپ نے اپنے محبوب کو پلانا ہے اس کے بعد آپ نے اللہ پاک کی بارگاہ میں اس طرح دعا کرنی ہے یا اللہ اس کے دل میں میری محبت پیدا فرما انشاءاللہ اس وظیفہ کو کرنے سے آپ کے محبوب کے دل میں آپ کے لیے بے پناہ محبت اور پیار پیدا ہو جائے گا

سب سے پہلے کالم کے اوپر 786 لکھ لینا ہے اور اس کی پہلی رو کے پہلے کالم میں 7 لکھنا ہے دور دوسرے کالم میں 8 لکھنا ہے اور پھر تیسری رو کے پہلے خانے میں 1 لکھنا ہے اور دوسرے خانے میں 2 لکھنا ہے اور تیسرے خانے میں 5 لکھنا ہے اور چوتھے خانے میں 8 لکھنا ہے اور پھر دوسری رو کے پہلے کالم میں 88 لکھنا ہے اور پھر دوسرے کالم میں 99 لکھنا ہے اور 8 کے بالکل پیچھے اپنے مطلوب کا نام لکھنا ہے اور 7 کے پیچھے طالب کا نام لکھ دیں اور اس کو اس طرح فولڈ کرنا ہے کہ اعداد باہر کی طرف ہوں اور نام اندر کی طرف چھپ جائیں

فولڈ کرنے کے بعد آپ لوگوں نے تھوڑا سادودھ لینا ہے رات کے وقت عشاء کی نماز کے بعد اس تعویذ کو اس دودھ میں ڈبو دینا ہے جب آپ لوگوں کو معلوم ہو کہ تاریکی چھا چکی ہے تو یہ عمل کیجئے ۔ایک رات کا یہ عمل ہے رات کو رکھیں گے انشاء اللہ میرے اللہ نے چاہا تو صبح تک وہ جو بندہ ہے وہ دودھ سے دھل چکاہو گا پاک صاف ہو چکا ہو گا اور آپ سے محبت کرنے لگے گا اور آپ سے خود ہی رابطہ کرے گا ۔