دل پر ہاتھ رکھ کر ایک لفظ پڑھ لو

اگرآپ کسی سے سچی محبت کرتے ہو۔ کسی کو حاصل کرنا چاہتے ہو۔ کسی کو اپنا بنانا چاہتے ہو۔ آپ کی محبت آپ کو نہیں مل رہی۔آپ کو اپنا محبوب نہیں مل رہا۔ آپ اپنے محبوب کو اپنی طرف کھینچنا چاہتے ہو۔ اپنی طرف لانا چاہتے ہو۔ اس کےدل میں اپنے لیے بے انتہاء محبت جگانا چاہتے ہو۔ اس کے دل ودماغ پر اپنی محبت کا قبضہ جمانا چاہتے ہو۔ توآج آپکو عمل بتائیں گے ۔

صرف پانچ منٹ کا عمل ہے۔ صرف پانچ منٹ کے عمل سے آ پ کسی بھی شخص کے دل میں ، چاہے وہ لڑکا ہو یا لڑکی ہو۔ اپنی محبت جو ہے وہ ڈال سکتے ہیں۔ اس کے دل میں پیار جگا سکتے ہیں۔ تو آج گارنٹی کےساتھ کہتے ہیں کہ جو بہن بھائی اس عمل کو کرلے گا۔ اس کو محبت سو کے سو فیصد مل جائےگی۔ اس عمل کو میاں بیوی کےلیے بھی کیا جاسکتاہے۔ اور ہر طرح کی جائز محبت کےلیے اس عمل کو کرسکتے ہیں۔

تو عمل آپکو بتادیتےہیں۔ آج کےعمل آپ کسی بھی وقت یاکسی بھی دن کرسکتے ہیں۔ آپ نے اس عمل کو کسی تنہائی والی جگہ یا سنسان والی جگہ پر کرناہے۔ جب آپ کے آس پاس کوئی نہ ہو۔ تب آپ عمل کرسکتے ہو۔ یعنی اس عمل کو کرتے وقت کوئی آپ کو دیکھے نا۔

اس عمل کو آپ نے بالکل چپکے سے کرنا ہے۔ کرنا کچھ یوں ہے کہ کسی بھی سنسان جگہ پر بیٹھ جاناہے چاہے وہ آپ کا کمرہ ہی کیوں نہ ہو۔ اس کےبعد اپنے محبوب کا تصور رکھتے ہوئے آپ نے صرف سات مرتبہ “یاودود” پڑھنا ہے۔ اور “یاودود ” سات مرتبہ پڑھتے ہوئے آپ نےاپنے دائیں ہاتھ پر تین مرتبہ پھونک مار دینی ہے۔

اور اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ اپنے محبوب کا نام لینا ہے۔ اور اپنے دائیں ہاتھ پر پھونک مار دینی ہے۔ اور اس کو آپ نے اپنے دل والے مقام پر رکھ لیناہے۔ اور اس کے بعد آپ نے اس عمل کو تیسرے دن کرنا ہے۔ یعنی دو دن کا وقفہ ڈال کر تیسرے دن پھر کرنا ہے۔ انشاءاللہ! آپ کی جو محبت ہے وہ آپ کو سو کی سو فیصد مل جائےگی۔