آپ یقین کریں یا نہ کریں صرف 1 بار

آج کی یہ تسبیح جو عمل آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ آج کا یہ عمل بہت ہی زیادہ خاص عمل ہے۔ آپ چاہیں یقین کریں یا نہ کریں۔ لیکن ہمارے کہنے پر صرف ایک تسبیح پڑ ھ کر دیکھ لیں۔ انشاءاللہ! اللہ کے فضل سے ہاتھوں سے دولت پکڑنا مشکل ہوجائےگا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اتنی دولت اور رزق عطا فرمادیں گے ۔ آپ کے کاروبار میں اتنی برکت پید اہوجائےگی۔ کہ دولت آ پ سے سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔

جن لوگوں کو اللہ تعالیٰ نے اتنے مال سے نوازا ہے۔ جو بنگلوں کےمالک ہیں۔ گاڑیوں کے مالک ہیں۔ بڑی بڑی فیکٹریوں کے مالک ہیں۔ ان کو کس نے عطا کیا ہے۔ ان کو بھی اللہ تعالیٰ نے عطا کیا ہے۔ اس طرح آپ کو بھی عطا کرسکتا ہے۔ اگرآپ کا یقین کامل ہو۔ اگر آپ پورے بھروسے کے ساتھ اللہ کی ذا ت سےمانگتے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ یہ عمل کرتے ہیں۔ جو آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔

جو تسبیح کا عمل آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ اس کو بڑے دھیان اور بڑی توجہ کے ساتھ کرنا ہے۔ سور ت رحمان کا سب کو پتہ ہے قرآن پاک کی بڑی مشہور سورت ہے۔ جو رزق کے حوالے سے بھی بہت ہی بڑی سورت مانی جاتی ہے۔ جس کو پڑھنے سے اللہ پاک رزق اور دولت میں بے پناہ اضافہ فرما دیتے ہیں۔ سورت رحمان میں یہ آیا ت مبارک ہیں۔ ” کل من علیھا فان ، ویبقی وجہ ربک ذول الجلال والا کرام ” ۔

قرآن پاک کی سورت رحمان کے اس چھوٹے حصے کو جانتے ہوں گے ۔ سنا بھی ہوگا اور ہوسکتا ہے کہ آپ نےپڑھا بھی ہوگا۔ اب آپ نے کیا کرنا ہے؟ کہ ایک تسبیح اپنےہاتھ میں پکڑنی ہے۔ تسبیح کے ایک دانے پر آپ نے کیا کرنا ہے؟ کہ یہ عمل پڑھ لیناہے۔ ویسے تو ساری تسبیح آپ نے اس عمل کی پڑھنی ہے۔ لیکن جب ایک ایک دانہ پڑھیں گے ۔

تو سب سےپہلے آپ نے کیاکرناہے؟ کہ ایک تسبیح کا دانہ پکڑنا ہے۔ اس پر آپ نے ” کل من علیھا فان ، ویبقی “جب یہاں پر پہنچیں تو اللہ سے دعا کریں ۔ اپنے کاروبار کےلیے دعا کریں۔ اپنی مشکل کو آسانی میں بدلنے کےلیے دعا کریں۔

اپنے کسی بھی مقصد کےلیے دعا کریں۔ اس کے بعد پھر آپ نے “وجہ ربک ذول الجلال والا کرام “پڑھ لیں۔ اب آپ کو دوبارہ پڑھنے کا طریقہ بتادیں۔ کہ تسبیح ہاتھ میں پکڑ کر پہلا دانہ پکڑا اور ایسے پڑھا ۔ “قل من علیھا فان ویبقی” آگے دعا مانگ لیں۔ کہ اللہ میرے رزق میں برکت اور ترقی عطا فرما۔ میرے کاروبار میں برکت اور ترقی عطا فرما۔ مجھے اپنے غیبی دولت اور رزق عطافرما۔ اس طرح دعا پڑھ کر اللہ سے مانگ پھرآ گے ” وجہ ربک ذوالجلال ولااکرام ” پڑھ لیں۔

صرف ایک تسبیح پڑھ لیں۔ رات کو پڑھ لیں۔ صبح کے وقت پڑھ لیں۔ دوپہر کے وقت پڑھ لیں۔ یا شام کو پڑھ لیں۔ جب مرضی پڑھ لیں۔ انشاءاللہ ! اللہ تعالیٰ کی اس کی برکت سے آپ کے ہاتھوں میں اتنی دولت تھماد یں گے ۔ آپ سے پکڑنا اور سنبھالنا مشکل ہوجائےگا۔

Leave a Comment