اگر آپ یہ کام کر تے ہیں اور رات کو نیند نہیں آتی ۔ صبح اُ ٹھ کر جسم میں درد ہو تا ہے۔

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک شخص آ تا ہے اور عرض کر تا ہے اے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجھے رات کو نیند ٹھیک سے نہیں آتی ہے رات کو سو نہیں پا تا اور صبح اُٹھتا ہوں تو پورے جسم میں درد سا رہتا ہ اور وہ درد بڑھتا رہتا ہے

جب وہ اپنا درد حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بیان کر چکا تو انہوں نے اس شخص سے فر ما یا کہ اے شخص اگر تم رات کو پانی پیتے ہو تو پانی پینا بند کر دو

کیونکہ ایسا کرنا جسم کے لیے انتہائی نہ مناسب ہے کیونکہ رات کو پانی پینے سے جسم میں ایسا درد شروع ہو جا تا ہے۔

اور دوسرا وظیفہ یہ آیت ” والقت مافیھا وتخلقت، وازنت لربہا وحقت” سورت انشقاق کی آیت نمبر چار اور آیت نمبر پانچ ہے۔ تو اس کو لکھ کر اس کے پیٹ کے اوپر باندھ دے۔ تو اس آیت کی بہت قوت ہے اور بہت زیادہ تاثیر ہے۔ اور اسی آیت کو اسی آیت کا ورد کرتی جائے۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ ان کی ڈلیوری اور آسانی او ر اللہ تعالیٰ ان کی راہیں ہموار کردے گا۔

اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات ، آپریشن وغیر ہ اور سرجری وغیرہ سے حفاظت فرمائےگا۔ او ردوسری یہی آیت “والقت مافیھا وتخلقت ، واذنت لربہا وحقت” یہ خ ون کی کمی کو بھی کو پورا کرتی ہے۔ جس انسان کے اندر خ ون کی کمی ہو ۔ تو یہی خ ون کی کمی ، یہی آیت اس انسان کے اندر خ ون کی کمی کو بھی پورا کرتی ہے کہ ڈلیوری کی وجہ سے انسا ن کا خ ون بھی بہت زیادہ چلاجاتا ہے جب یہی آیت انسان باربارپڑھتا ہے اسی کاور دکرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس انسان کے خ ون کی کمی کو بھی پورا فرما دیتے ہیں۔

اور دوسرا خ ون کی کمی کے لیے ایک وظیفہ دوسر ابھی ہے وہ یہ ہے کہ انسان پہلاکلمہ پڑھے ہر نما ز کے بعد۔ ہر نماز کے بعد پہلاکلمہ پڑھ کر تین مرتبہ ” یا مسئول” اور ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” کے ساتھ پڑھ کر اپنے اوپر دم کرے ۔ انشاءاللہ ! اس کی خ ون کی کمی کو پورا فرمائیں گے ۔

Leave a Comment