رسول ﷺ نے فرمایا جو عورت اس حالت میں فوت ہو کہ اس کا خاوند راضی ہے تو وہ عورت جنتی ہے اطاعت والا کام اگر اس نے نہیں کیا وہ سمجھے کہ میں تہجد گزار ہوں اسے یہ حدیث یاد رکھنی چاہیے رسول ﷺ نے فرمایا

رسول ﷺ نے فرمایا جو عورت اس حالت میں فوت ہو کہ اس کا خاوند راضی ہے تو وہ عورت جنتی ہے اطاعت والا کام اگر اس نے نہیں کیا وہ سمجھے کہ میں تہجد گزار ہوں اسے یہ حدیث یاد رکھنی چاہیے رسول ﷺ نے فرمایا دو ایسے ہیں جن کی نماز قبول ہونا

تو دور کی بات ہے سر سے بھی اوپر نہیں جاتی غلام اپنے آقاوں سے دور گیا ہے جب تک وہ واپس نہیں آتا اس کی نماز قبول نہیں ہوتی ایسی عورت جو نا فرمان ہے اپنے خاوند کی جب تک پلٹ کر نہیں آ جاتی اس کی نماز اس کےسر سے بھی اوپر نہیں جائے گی

پہلا حق خاوند کا یہی ہے کہ اس کی اطاعت کی جائے مسئلہ اس وقت بنتا ہے جب کہتا ہے چھوڑ دو اپنے بہن بھائی۔ ضد جہاں آئے گی وہاں گھر برباد ہو گا رسول ﷺ سے سوال کیا گیا سب سے زیادہ مرد پر حق کس کا ہے وہ اس کی ماں کا ہے عورت پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے اس کے خاوند کا ہے

Leave a Comment