رمضان کے دوسرے عشرہ کا خاص عمل

یہ ہر مشکل ہر پریشانی ختم کرنےکا عمل ہے تہجد کا وقت اللّه کو بہت پسند ہے اس وقت کی عبادت اللہ بہت پسند کرتا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ہر مسئلہ حل ہو جائے تو یہ عمل کریں یہ عمل یقین کے ساتھ کرنا ہے عمل یوں ہے

کہ جب آپ سحری کے وقت اٹھیں تو ٢ رکعت نفل نماز تہجد ادا کریں اس عمل کو دوسرے پورے عشرے میں کرنا ہے روزانہ کرنا ہے نماز تہجد کے نفل آپ عام جیسے نفل کرتے ہیں اسی طرح ادا کرنے ہیں تو پھر آپ نے اللّه کے حضور ہاتھ اٹھا کےاپنی حاجتوں کے لیے دعا مانگنی ہے انشاءاللہ ضرور پوری ہوں گی

Leave a Comment