کڑوی مگر سچی باتیں ہر وہ رشتہ جس میں احساس بستا ہو، وہ انمول ہے

کڑوی مگر سچی باتیں ہر وہ رشتہ جس میں احساس بستا ہو، وہ انمول ہے ڈگری تو محض تعلیمی اخراجات کی رسید ہوتی ہے علم، تو انسان کی گفتگو اور عمل سے ظاہر ہوتا ہے گناہ زہر کی مانند ہے جو کم ہوں یا زیادہ ہر صورت میں نقصان دہ ہیں عزت کے موتی پر ذرابھی میل آجائے تو سینکڑوں دریا بھی اسے دھو نہیں سکتے سب سے اچھی زندگی وہ بسر کرتے ہیں

جو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے اللہ کے سوا کسی اورپر بھروسہ نہیں کرتے انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائے ان لمحوں کے جب اسے اپنوں کی ضرورت تھیاور وہ دستیاب نہیں تھے اپنے حصے کا کام کیے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ہے اور اپنی

کڑوی مگر سچی باتیں ہر وہ رشتہ جس میں احساس بستا ہو، وہ انمول ہے ڈگری تو محض تعلیمی اخراجات کی رسید ہوتی ہے علم، تو انسان کی گفتگو اور عمل سے ظاہر ہوتا ہے گناہ زہر کی مانند ہے جو کم ہوں یا زیادہ ہر صورت میں نقصان دہ ہیں عزت کے موتی پر ذرابھی میل آجائے تو سینکڑوں دریا بھی اسے دھو نہیں سکتے سب سے اچھی زندگی وہ بسر کرتے ہیں

جو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے اللہ کے سوا کسی اورپر بھروسہ نہیں کرتے انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سوائے ان لمحوں کے جب اسے اپنوں کی ضرورت تھیاور وہ دستیاب نہیں تھے اپنے حصے کا کام کیے بغیر دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ہے اور اپنی محنت پر بھروسہ کرکے دعا نہ کرنا تکبر ہے اکیلے جینا سیکھو دنیا کسی کی نہیں ہے

محنت پر بھروسہ کرکے دعا نہ کرنا تکبر ہے اکیلے جینا سیکھو دنیا کسی کی نہیں ہے