دولت مند ہونے کا وظیفہ

ایک خاص اور مجرب وظیفہ ہے۔ مغرب اور عشاء کے درمیان کا جو وقت ہے اس میں اس تسبیح کا ورد کرنا ہے اور روزانہ کرنا ہے اس کی کوئی حد نہیں ہے جب بھی کوئی پریشانی ہو مشکل گھڑی آجائے تو یہ تسبیح کر لیں اس کی برکت سے سارے مسئلے حل ہوں گے اس سے گھر میں، اولاد میں، رزق میں برکت کا نزول ہوگا اور اللہ کریم غائب سے دولت دیں گے۔

وظیفہ یوں ہے مغرب اور عشاء کے دوران یہ وظیفہ کرنا ہے سب سے پہلے باوضو ہونا لازمی ہے اول آخر سب سے پہلے گیارہ گیارہ بار درود پاک پڑھ لیں اور درمیان میں تیسرا کلمہ سات مرتبہ پڑھنا ہے روزانہ مغرب اور عشاء کے درمیان یہ وظیفہ کرنا ہے

ایک خاص اور مجرب وظیفہ ہے۔ مغرب اور عشاء کے درمیان کا جو وقت ہے اس میں اس تسبیح کا ورد کرنا ہے اور روزانہ کرنا ہے اس کی کوئی حد نہیں ہے جب بھی کوئی پریشانی ہو مشکل گھڑی آجائے تو یہ تسبیح کر لیں اس کی برکت سے سارے مسئلے حل ہوں گے اس سے گھر میں، اولاد میں، رزق میں برکت کا نزول ہوگا اور اللہ کریم غائب سے دولت دیں گے۔

وظیفہ یوں ہے مغرب اور عشاء کے دوران یہ وظیفہ کرنا ہے سب سے پہلے باوضو ہونا لازمی ہے اول آخر سب سے پہلے گیارہ گیارہ بار درود پاک پڑھ لیں اور درمیان میں تیسرا کلمہ سات مرتبہ پڑھنا ہے روزانہ مغرب اور عشاء کے درمیان یہ وظیفہ کرنا ہے انشاءاللہ اس سے آپ کی دولت اور مال میں برکت ہو گی انشاءاللہ اس کا اثر جلد دیکھیں گے

انشاءاللہ اس سے آپ کی دولت اور مال میں برکت ہو گی انشاءاللہ اس کا اثر جلد دیکھیں گے