اماوس کی رات تھی بادلوں کی تاریخی میں چھپے چاند کی روشنی پھیکی پڑھ رہی تھی اور ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا تھا۔

اماوس کی رات تھی بادلوں کی تاریخی میں چھپے چاند کی روشنی پھیکی پڑھ رہی تھی اور ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا تھا۔ میں کمرے میں موبائل استعمال کرنے میں فل مگھن تھی اور وقت کیا ہو گیا ہے اس کا اندازہ ہی نہ تھا موبائل استعمال کرتے ہوئے مجھے کسی کے احساس ہوا جیسے کوئی کمرے کے باہر چل رہا ہوں اور آہستہ آہستہ سے مجھے آواز دے رہا ہوں میں نے اسے محض اپنا وہم سمجھا لیکن کچھ دیر بعد مجھے اس کا احساس شدت سے ہوا جیسے کوئی صاف الفاظ میں میرا نام لے کر مجھے بلا رہا تھا اور کہہ رہا تھا کہ دروازہ کھولو لو۔🤯🤯🤯 میں نے بنا کچھ سوچے سمجھے دروازہ کھول دیا اور وہاں کوئی نہ تھا خیر میں نے دروازہ بند کر دیا اور پھر سے اپنے بستر پر آکر موبائل استعمال کرنے میں مصروف ہوگئی کچھ دیر بعد جب میری نظر دروازے پر پڑی تو میں نے دیکھا کہ باہر لائٹ چل رہی ہے بہت حیران ہوئی کہ اس وقت کس نے لائٹ آن کی ہے۔🤔🤔🤔 خیر میں لائٹ آف کرنے کے لئے اٹھی جب میں کمرے سے باہر آئی تو دیکھا کہ روشنی سیڑیوں کے اوپر موجود اسٹور سے آرہی ہے جو کہ اکثر بند ہی رہتا تھا۔ پہلے تو مجھے ڈر سا لگا کہ میں اکیلی ہی جاؤں گی اوپر پھر میں نے خود کو حوصلہ دیا اور سیڑھیاں چڑھنے لگی اور جیسے ہی میں نے اس سٹور روم کا دروازہ کھولا اففففففف خدایا 🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈

میری تو آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی دیکھ کر میرے سامنے جو منظر تھا وہ بیان نہیں کر سکتی🤒🤒🤯 میں نے دیکھا کہ سٹور میں ڈھانچوں کی پارٹی چل رہی تھی کوئی بریک ڈانس کر رہا تھا تو کوئی کپل ڈانس یہ دیکھ کے میری چیخ نکل گئی اور سب ڈھانچوں کی توجہ میری طرف ہوگی میری طرف دیکھتے ہیں ان کے ہاتھوں میں سٹیگ کی خالی بوتلیں آگئی اور میں سمجھ گئی کہ یہ اب میری خون کی پیاسی ہیں۔🤒👿👿👻 اتنے میں دروازے کی اوپر والی چوکاٹ سے ایک دم کھوپڑی برآمد ہوئی اور میری طرف دیکھ کے زور زور سے قہقہے لگانے لگی۔ ہاہاہاہاہ🤣🤣😰😰😰😰 اور میری طرف دیکھ کے کہنے لگی ( نوئ آئی اے سونی)🙈🙈 اس کی یہ بات سن کر میری ٹانگوں سے جیسے جان ہی نکل گئی ہو میں نے وہاں سے دوڑ لگا دی اور سیڑھیاں ایسے جیسے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی تھی اور جب میں نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو کھوپڑی کا ہاتھ مجھے پکڑنے کے لیے میرے پیچھے آ رہا تھا۔⁦🤒🤒 میری یا تو یک دم اونچی سے چیخ نکل گئی اور مجھے ایسا محسوس ہوا کہ جیسے میرے پیچھے کسی نے تھپڑ لگایا ہو میں بہت ڈری ہوئی تھی جب پیچھے مڑ کر دیکھا تو میری آپی کی آنکھیں مجھے غصے سے گھور رہی تھی کیونکہ میری چیخ مارنے کی وجہ سے میرا بھانجا اٹھ گیا تھا اور وہ رو رہا تھا آپی نے میری طرف دیکھا اور کہا( آگ لگے تیری جنات والی کہانیاں پڑھنے نو)😭😭😭 انی دی اے میرا منڈا جگا دیتا آ تو یہ کہنے کے بعد آپی نے بھانجے کو میری گود میں ڈال دیا اور کہا کہ اسے سناؤ میں بہت زیادہ ڈری ہوئی تھی بھانجے کو گود میں ڈال کے اونچی آواز سے اللہ ھووووووووووووؤوووووو کرنے لگیں تو پتہ نہیں مجھے کب نیند آ گئی۔ ختم شد۔ اچھی رائے دے برے کمنٹ سے پرہیز کریں شکریہ 😊۔