یہ وظیفہ کسی بھی مقصد کو پورا کرنے کے لیے کیا جا سکتا ہے

یہ وظیفہ آپ جس بھی جائز مقصد کے لیے کر رہے ہیں وہ پورا ہو گا اگر آپ شادی کے لیے کر رہے جہیں تو اچھی جگہ شادی ہو گی

یا جہاں چاہیں گے وہاں ہو گی اگر آپ بے روز گار ہیں تو اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں دشمن سے چھٹکارا کسی کے دل میں محبت پیدا کرنے کے لیے

بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں یہ وظیفہ 3 دن کا ہے انشاءاللہ تین دن کے اندر آپ کو آپ کے مقصد کے اندر کامیابی مل جائے گی

شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازمی ہے وظیفہ یہ ہے کہ اللّه کا ایک اسم گرامی ہے یا شکور(اے قدردان) آپ نے 3 دن اس کا ورد کرتے رہنا ہے انشاءاللہ آپ کا مقصد پورا ہو جائے گا بیماری ہو خوف ہو دل میں کوئی وسوسے ہوں یا کوئی بھی مشکل پیش آے تو صبر کریں الله پہ یقین رکھیں اور یہ وظیفہ کر لیں انشاءاللہ اللّه آپ کی حاجت پوری فرما دیں گے

Leave a Comment