اولاد کا وظیفہ ,50 سال کی عورت بھی بیٹا پیدا کرے گی ، 7 دن میں حمل

یہ وظیفہ ان بہنوں کے لیے ہیں جن کے ہاں اولاد پیدا نہیں ہو رہی آج جو وظیفہ لائے ہیں بہت ہی مجرب عمل ہے جو بھی بہن اس عمل کو نیک نیت کے ساتھ کرے گی اللہ پاک اس کو دیکھتے ہی دیکھتے اولاد کی نعمت سے نوازدیں گے یہ وظیفہ رمضان میں کیا جاے

تو اس کے فوائد ہیں شادی کے بعد اگر اولاد نہ ہو تو عورت کو سسرال والوں کی بہت باتیں سننی پرتی ہے اللہ کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ہے آج کا وظیفہ بہت فائدے مند ہیں یہ وظیفہ اللہ پاک کے ایک مبارک نام کا وظیفہ ہے اس وظیفے کو کرنے کا طریقہ یہ ہ

کہ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے اور ان 7 دن میں آپ نے مسلسل روزے بھی رکھنے ہیں روزے اولاد کی نیت سے رکھیں افطاری سے پہلے آپ نےکسی میٹھی چیز پر اللہ کا مبارک نام المصور 100 مرتبہ پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے وہ چیز کھا لینی ہے انشاء اللہ ان 7 دنوں میں عورت کا حمل بھی ٹہھر جائے گا اور اللہ اسے نیک اولاد سے نواز دیں گے