کسی کو اپنا دیوانہ بنانےکا وظیفہ

اگر آپ کسی کے دل میں اپنی بے پناہ محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں اس عمل کو میاں بیوی کی محبت کرنے کے لیے کرنا چاہتے ہیں اگر کوئی لڑکی خاوند کے دل میں محبت پیدا کرنا چاہتی ہے تو یہ عمل کریں آپ نے با وضو ہو جانا ہے خانہ کعبہ کی طرف منہ کر کے بیٹھ جانا ہے

3 دفعہ درود پاک پڑھنا ہے اور ٤١ بار سورت اخلاص پڑھنا ہے اور پھر درود پاک پڑھنا ہے اور یہ پڑھتے وقت محبوب کا تصور ذہن میں رکھنا ہے تصور ٹوٹنا نہیں چاہیے اگر تصور ٹوٹ گیا تو یہ عمل فائدہ مند نہیں رہے گا اور پھر آپ نے درود پاک پڑھ کر پھونک مار دینی ہے ٧ دن یہ عمل کرنا ہے انشاءالله ٧ دن میں محبوب آپ کی محبت میں گرفتار ہو