اتوار کے دن کا وظیفہ

یہ وظیفہ زندگی کے ہر طرح کے مسائل کو دور کرنے کے لیے کرنا ہے اگر یہ کامل یقین سے کر لیں گے

تو اللّه مدد فرمائیں گے اگر آپ بے اولاد ہیں رزق کی پریشانی ہے رشتوں کی بندش ہے نوکری کا مسئلہ ہے غرضکسی بھی قسم کا مسئلہ ہے

تو اتوار کے دن یہ عمل کریں اتوار کے دن آپ نے نماز تہجد کے ٢ نفل ادا کرنے ہیں صرف ٢ رکعت نماز نفل ادا کریں

پھر اللّه سے دعا کریں تہجد کے وقت پڑھے جانے والے ان ٢ نفل کی وجہ سے ہر پریشانی انشاءاللہ دور ہو جائے گی