رمضان المبارک کے دوسرے دن کا خاص وظیفہ

اس تحریر میں آپ کو رمضان کے دوسرے دن کا وظیفہ بتایا جارہا ہے اگر آپ پریشان ہیں اداس ہیں آپ کو کوئی بھی پریشانی ہے اولاد کی نافرمانی کی وجہ سے پریشانی ہے بیٹی یا بیٹا کہنا نہیں مانتے شوہر کی نافرمانی کی وجہ سے پریشانی ہے مال میں کاروبار بند ہوگیا ہے

میری پیاری بہنوں آپ کی زندگی میں کوئی بھی پریشانی ہو آپ یقین مانیں آج میں آپکو ایک ایسا عمل بتانے جا رہی ہوں کہ رجب کے اس مختصر سے دنوں میں یقین مانیں اس مبارک مہینے کی بہت ہی کم دن رہ گئے ہیں اس کے ختم ہونے سے قبل ہی اگر آپ اس عمل کو کریں اور اللہ کی ذات پر مکمل یقین اور بھروسہ کے ساتھ یہ وظیفہ کریں تو انشاءاللہ آپ کی ہر طرح کی پریشانی ختم ہو جائے گی

چاہے وہ پریشانی چھوٹی ہو یا بڑی ہوانسان جس وقت اس دنیا میں آتا ہے اسی وقت سے وہ ضرورت ہو کا غلام بن جاتا ہے اور اس کی ضرورتوں کا یہ لامتناہی سلسلہ اس کی قبر میں جانے تک ختم نہیں ہوتا تھا

کہ وہ مرنے کے بعد بھی دوسروں کا محتاج ہوتا ہے اس کی محتاجی اور ضرورت مند ی کبھی ختم نہیں ہوتی انسان کو زندگی میں قدم قدم پر مختلف ضرورتوں کی طلب اور چاہت ہوتی ہے اور ان ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے انتھک محنت کے ساتھ ایک ہتھیار بھی استعمال کرنا ہوتا ہے اور وہ ہتھیار ہے دعا زندگی میں اسے بے شمار ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس میں کوئی دوسرا بھی مدد نہیں کر سکتے ہیں

چھوڑ جاتے ہیں جو ہمیشہ اور ہر حال میں نصرت و امداد اور ضرورت پڑنے پر جان تک نچھاور کردینے کا دم بھرتے رہتے ہیں ایسے میں انسان کو مصیبتوں کے بھاؤ سے صرف خالق کائنات ہی نکال سکتے ہیں جب انسان سب سے تھک ہار کر اس رب کائنات کو واضح ہو لاشاری مان کر اس کے آگے گڑگڑا کر دعا مانگتا ہے

تو رحمت الہی جوش میں آ کر اس کی ضرورتوں اور حاجتوں کو پورا کر دیتی ہے دعا دوسرے تمام شرعی اور تقدیریں اسباب کی طرح مطلوب کے حصول کا سبب ہوتی ہے خواہ دعا کو سبق کا نام دیا جائے

یا جس بے سبب کا یا اسے شرک کہا جائے مقصود ایک ہی ہے اللہ جب انسان کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے تو اس کے دل میں ڈال دیتا ہے کہ وہ دعا کا طالب ہوں پھر اسے دعا اور طلبا نصرت کو اس کی بھلائی کا سبب بنا دیتا ہے جو اس کے حق میں مقدر ہوچکی ہے جیسا کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا میرے ذمہ صرف یہ ہے کہ دعا کرو اس کی قبولیت بھی اس کے ساتھ ہوتی ہے آج میں آپ کو جو وظیفہ بتانا چاہتی ہوں

جس سے آپ کی ہر طرح کی پریشانیاں مکمل طور پر ختم ہو جائیں گی ۔رمضان المبارک کے دوسرے دن یہ عمل کریں انشاء اللہ تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی عمل یہ ہے کہ رمضان المبارک کے دوسرے دن سورہ الملک کو تین بار پڑھ لیجئے اول و آخر 11 بار درود پاک لازمی پڑھ لیجئے اور اللہ پاک سے دعا کیجئے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین