افطاری میں مرد ایک گلاس پی لے دس جوان عربی گھوڑوں جیسی طاقت

اس تحریر میں ایک بہت ہی کمال ریسیپی پیش کی جارہی ہے ۔ یہ ایک ایساڈرنک ہے کہ ایسی زبردست طاقت دے گا خاص طور پر مردوں کو یقین کیجئے کہ آپ نے افطار کے اندر یہ ڈرنک بنا کر پی لینا ہے آپ کی طاقت اس قدر بڑھ جائے گی کمزوری آپ کے اندر بالکل نہیں آئے گی ایک قطرہ برابر بھی کمزوری نہیں آئے گی

چونکہ جب رمضان ختم ہو تا ہے تو عید پر بہت سارے لوگ انجوائے کرتے ہیں اور جب بیوی کے پاس جاتے ہیں تو وہ کہتے ہیں کہ آپ کے اندر کمزوری ہے اور آپ بالکل ختم ہو چکے ہیں اور اس طرح کی کمزوری مرد کے اندر ایک تو پہلے سے کمزور ی ہوتی ہے جس سے باقی پورا سال ہاتھ گاڑی چلا چلا کر اوپر سے پھر رمضان آجاتا ہے

اس کی وجہ سے بھی مرد کے اندر کمزوری آجاتی ہے ہر بندہ کمزور ہوجاتا ہے روزے رکھنے کی وجہ سے تو اس کمزور ی کو دور کرنے کے لئے یہ سپیشل ڈرنک بتایا جارہا ہے کہ آپ اس کو پئیں گے ایک تو آپ کی طبیعت فریش ہوجائے گی

اس کے بعد طاقت بھی بہت زیادہ فراہم کرے گا ۔سب سے پہلے آپ نے تخم ملنگا لینا ہے یہ آپ نے کسی پنساری سے لے لینا ہے اور اس کو رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس پانی میں ایک مٹھی آپ نے بھگو کر رکھ دینی ہے صبح جب آپ اٹھیں گے تو اس کو دیکھیں گے تو یہ پھول چکے ہوں گے اب آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب افطار کا وقت قریب ہو تو آپ نے اپنے لئے بنارہے ہیں یا گھر والوں کے لئے وہ آپ نے مقدار خود تعین کر لینی ہے

اگر اپنے لئے بنارہے ہیں تو ایک گلاس بنائیں گے اگر سب کے لئے بنا رہے ہیں تو پورا جگ بنائیں گے تقریبا آدھا جگ دودھ کا لینا ہے اور اس کے اندر آدھا ٹھنڈا پانی ڈال دینا ہے اور اس کے عبد اس میں بھیگے ہوئے تخم ملنگا کوڈال دینا ہے

اور اس کے اندر آپ نے روح افزاء شامل کردینا ہے اور اس کو اچھے طریقے سے مکس کر دینا ہے ہوسکے تو اس کے اندر چینی بھی ڈال دیں کیونکہ پھیکا تو کوئی پئے گا نہیں میٹھا ہی استعمال کیا جاتا ہے تو چینی آپ اس کے اندر ڈال سکتے ہیں اگر چینی پسند نہیں کرتے تو مصری بھی استعمال کرسکتے ہیں تو یہ ڈرنک اگر آپ افطار کے اندر استعمال کرتے ہیں

ایک تو آپ کے اندر ٹھنڈک بھی پیدا کرے گا آپ کو جو رمضان میں گرمی فیل ہوتی ہے وہ نہیں ہو گی اس کے علاوہ اس میں بے پناہ طاقت ہے آپ اس کو استعمال کر کے ایک دن خود دیکھ لیں یہ پیاس نہیں لگنے دے گا جو آپ کو پیاس لگی ہوئی ہو گی پورے روزے کی وہ بھی منٹوں کے اندر ختم ہوجائے گی۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو ۔ آمین