نمک کی سات ڈلیوں پر آیت الکرسی کا عمل

آپ کو ایک فٹ لمبی پہاڑی نمک کی ڈلی چاہیے۔ ایک عدد کنگھا اور جتنے آپ کے گھر کے افراد ہیں اتنے ہی سفید کاغذ چاہیے۔ ان افراد کےلیے رہنمائی کےلیے فراہم کرنے جارہے ہیں۔ جن کی خوشیوں سے بھرپور زندگی میں اچانک سے ایسے مسائل شروع ہوجاتےہیں۔ جس سے پورے گھر کا نظام درہم برہم ہوجاتےہیں۔ مثال کے طورپر میاں بیوی کی محبت اچانک ن ف رت میں بدل جانا، کاروبارچلتے چلتے رک جانا، برے ب رے خواب آنا، گھر میں سایہ اور آس ی ب کی موجودگی کا احساس ہونا ،اچانک بیماریوں کا ح م لہ ، گھریلو ف س ادات، عبادات میں دل کا نہ لگنا، م وت کا ہر وقت خ وف رہنا ، بہن بھائیوں کے جھ گڑے ،ح م ل کے ضائع ہوجانا، اچانک آک س ی ڈ ی ن ٹ ہوجانا، عزت کا ذلت میں تبدیل ہوجانا، تعلیمی ناکامیاں، دعاؤں کا قبولیت کا نہ ہونا، جاب میں رکاوٹ ،

پسند کی شادی میں بندش، ہر وقت تھکاوٹ کا احساس اور اس قسم کے دیگر مسائل انسان کو شدید ذہن ی اذی ت کا شکا ر کر دیتی ہے۔ کیونکہ ان حالات میں انسان یہ سمجھتا ہے کہ اس پر کسی نے کالاعلم ، جادو یا بندش کردی ہے۔اس لیے اس کی انسانی زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ یہ ایک اٹل حقیت ہے کہ کالا علم، جادو اور بندش سے انسان کی زندگی برباد ہوجاتی ہے۔ اور ایسے معاملات میں اکثر یا بلکہ زیادہ تر پریشان حالات انسان لا لچی عاملیات کے پا س جا کر پیسے کا ضیائع کرتے ہیں۔ اور مسائل جوں کے توں رہتے ہیں۔ ان مسائل کے حل کے لیے ایک فٹ لمبی پہاڑی نمک کی ڈلی چاہیے۔ پہاڑی نمک کی ڈلی لے کر اسے اوپر دونوں طر ف سے تراش کر پہاڑکی طرح تکون سی بنالیں۔ایک نئی کنگھی لے کر گھر کے تمام افراد باری باری اپنے سر پر کنگھی کرلیں۔ سبھی گھر کے افراد چھوٹے سے بڑے تک اس کو باری باری کنگھی کریں۔پہلے ایک فر د کنگھی کرے اور جتنے بال کنگھی میں آئیں وہ کنگھی سے نکال کر

سفید کا غذ پر لپیٹ لیں۔ پھر دوسرا فر د اپنے سر کو کنگھی کر کے جتنے با ل کنگھی میں آجائیں وہ سفیدکاغذ میں علیحدہ کر کے لپیٹ لیں۔ پھر اسی طرح تمام افراد اپنے اپنے بال علیحدہ کاغذ پر لپیٹ لیں۔ پھر نمک کی ڈلی میں چھر ی یا پیچ کس یا کسی نوک دار چیز سے آر پار سوراخ کرلیے۔ یا ڈرل مشین سے کر سکتے ہیں۔ پھر اس سوراخ میں تمام پڑیاں وہ پڑیاں جن میں آپ نے اپنے بال رکھے تھے ان کو بند کیا تھا وہ تمام پڑیا ں اس سوراخ میں رکھ دیں۔ اور نمک کی اس ڈلی کو گھر کی کسی جگہ پر حفاظت سے رکھ دے ۔ انشاءاللہ تو سخت سے سخت جادو اور نظر بد گھر سے اور تمام افراد سے ختم ہوجائےگا۔ آپ کے تمام مسائل کا حل ہوجائےگا۔اسی طرح اگر نمک کی سات ڈلیاں لے لی جائیں اور اور ان پر سات بار آیۃ الکرسی پڑھ کر دم کر لیا جائے اور پھر اس کو استعمال کیا جائے یا چوسا جائے تو تمام قسم کی بیماریاں نزلہ زکام کھانسی بخار وغیرہ سے نجات ملتی ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین