معراج النبیﷺ اور جمعہ ایک ساتھ آگئے 313بار یہ ایک لفظ پڑھ لیں گھر میں شور مچ جائیگا

رجب المرجب شریف کی بابرکت گھڑیاں چل رہی ہیں جس کا آخری عشرہ چل رہا ہے آج 26رجب المرجب شریف بروز جمعرات کا دن ہے ۔ کل انشاء اللہ ستائیس رجب المرجب شریف بروز جمعۃ المبارک کا بابرکت دن ہوگا ۔ اس دفعہ اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا کرم ہوا ہے کہ جمعۃ المبارک کی بابرکت گھڑیاں اور معراج شریف کی بابرکت گھڑیاں ایک ساتھ آگئیں ہیں۔ جمعۃ المبارک کی بابرکت گھڑیاں ان سے بھی ثواب زیادہ سے زیادہ حاصل کریں۔ زیادہ سے زیادہ استغفار پڑھیں زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں ۔ اپنے گ ن ا ہوں کی توبہ کریں ۔اس کے ساتھ ساتھ معراج النبی ﷺ یہ بھی بابرکت گھڑیاں ہماری زندگیوں میں آگئی ہیں

یہ اللہ تعالیٰ کا خصوصی فضل وکرم ہوتا ہے کہ بابرکت گھڑیاں ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتیں۔معراج النبیﷺ کے بہت سارے وظائف آپ کو سننے کو ملیں گے زیادہ تر بارہ نوافل ادا کی جاتیں ہیں ۔آپ ﷺنے فرمایا جو رجب کا ایک روزہ رکھ لے گویا اس نے ایک ہزار سال کے روزے رکھے اور گویا اس نے ایک ہزار غلام آزاد کئے اور جو اس میں خیرات کرے گویا اس نے ایک ہزار دینار خیرات کیے اور اللہ تعالیٰ اس کے بدن کے ہر بال کے عوض ایک ہزار نیکیاں لکھتا ہے۔ ایک ہزار درجے بلند فرماتا ہے اور ایک ہزار برائیاں مٹادیتا ہے اور اس کے لئے رجب کے ہر روزے کے عوض اور ہر صدقے کے عوض ایک ہزار حج اور ایک ہزار عمرے لکھ لیتا ہے۔نبی اکرم نے فرمایا کہ جو رجب کی پہلی تاریخ کا روزہ رکھے تو یہ روزہ ثواب میں ایک ماہ کے روزوں کے برابر ہے اور جو سات روزے رکھ لے

اس سے جہنم کے ساتوں دروازے بند ہوجاتے ہیں اور جو آٹھ رکھ لے اس کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے کھل جاتے ہیں اور جو دس رکھ لے حق تعالیٰ اس کی برائیاں نیکیوں سے بدل ڈالے گا اور جو اٹھارہ روزے رکھ لے تو ایک آواز دینے والا آسمان میں اعلان کرتا ہے کہ اس کے گناہ بخش دئیے گئے۔ آج آپ کو کچھ وظائف ایسے بتائیں گے آج کا خصوصاً وظیفہ جو آپ کو بتائیں گے۔ جمعۃ المبارک کی بابرکت گھڑیاں اور معراج النبیﷺ کی بابرکت گھڑیوں میں ایک چھوٹا سا لفظ کا وظیفہ آپ نے کرنا ہے ۔ انشاء اللہ اس مختصر سے وظیفہ کا اتنا کمال ہے کہ اس کی برکت کیوجہ سے آپ کی تمام مصیبتیں پریشانیاں ختم ہوجائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ کا خصوصی فضل وکرم ہوگا ۔ اگر رزق کی کمی ہے تو اللہ تعالیٰ کی ذات مال ودولت سے نوازے گی ۔

اگر اولاد کی کمی ہے توانشاء اللہ رب کریم اولاد کی نعمت سے مالا مال فرمائے گی ۔ اگر آپ کو کسی اور چیز کی کمی ہے جو سمجھتے ہیں کہ یہ چیز ہونی چاہیے تو آپ ذہن میں رکھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا انشاء اللہ رب کریم کی ذات بہت بے نیاز ذات ہے ۔ رب کریم کی ذات آپ کو ضرور عطائے فرمائے گا۔ یہ بابرکت گھڑیاں بار بار نہیں آتیں۔ زندگی میں ایک سال میں ایک بار یہ موقع ہوتا ہے ۔ یہ بابرکت گھڑیاں بلکل ضائع مت کریں۔ آپ نے باوضو حالت میں پاک حالت میں اول وآخرگیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھ لینا ہے اور درمیان کے اندر جو آپ کی حاجت مقصد ہے اس کو ذہن میں رکھ 313مرتبہ اللہ الصمد کا ورد کرنا ہے نہایت ادب واحترام کیساتھ اس لفظ کا ورد کرنا ہے اس عمل سے آپ کو بہت زیادے فائدے نصیب ہوں گے ۔ یہ بابرکت گھڑیاں بلکل ضائع مت کریں۔ ہم خوش نصیب ہیں اللہ تعالیٰ نے ایک مرتبہ معراج شریف کی نعمت سے ہمیں نوازا ہے

Leave a Comment