تین ہی دن میں سخت ترین جادو کا توڑ قرآن پاک کی صرف 2سورتیں صرف 3بار

اللہ رب العزت قرآن مجید میں جابجا جادو کی حقیقت کو کھول کھول کر بیان فرمایا ۔ قرآن مجید کے مطالعہ سے یہ بات واضح نظر آتی ہے جادو ایک ایسی چیز ہے جس کے ذریعے انسانوں کو نفع یا نقصان پہنچا سکتا ہے ۔ جادو کا نفع یا نقصان پہنچانا اللہ رب العزت کی مرضی کیساتھ مشروت ہے اللہ تعالیٰ کی مرضی اور اللہ رب العزت کا عظم اجازت ہوگی تو جادوگر جادو کے ذریعے نقصان پہنچا سکے گا۔

نبی کریمﷺ نے معاذ بن جبل ؓ کو فرمایا تھا کہ اے معاذ امت ساری کی ساری نفع پہنچانے کیلئے جمع ہوجائے جو اللہ تعالیٰ نے تیرے مقدر میں لکھا ہے

اس کے علاوہ کوئی نفع تجھے نہیں پہنچا سکتے ۔ سارے اکٹھے ہوجائیں تجھے نقصان پہنچا دیں۔ تجھے کچھ بھی نقصان نہ پہنچا سکیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے تیرے مقدر میں لکھ دیا ہے ۔ اسی لحاظ سے آج ہم دیکھنے اور سننے والوں کو کالا جادو اور خطرناک زہر کے تحفظ کیلئے خاص عمل بتانے جارہے ہیں ان مریضوں کیلئے بھی مفید ہے جن کو ہر وقت یہ خوف سوار رہتا ہے کہ دشمن ان پر جادو کررہا ہے یا جادو کردیا گیا ہے

اگر کوئی شیطانی وار چل جائے تو اللہ تعالیٰ کے کلمات سے مدد لینی چاہیے انشاء اللہ جادو کے ذریعے لگائی گئی آگ بجھ جائیگی ۔ یہ عمل سحر جادو ٹونہ نظر بد ہر طرح تعویزات کے بد اثرات کو ختم کرنے کیلئے قوی الاثر ثابت ہوتا ہے ۔ایک خاتون کہنے لگی میرے والد کی حالت اچانک خراب ہوگئی میرے ماموں قریبی ڈاکٹر کو دیکھانے کیلئے لے گئے ۔

جب ڈاکٹر نے ابو کی حالت دیکھی چیک اپ کرنے کے بعد کہا کہ ان کے بچنے کی امید دکھائی نہیں دیتی ۔یہ واقعہ والد صاحب کیساتھ ہی پیش آیا ہم لوگ کورنگی میں رہا کرتے تھے میرے والد صاحب لانڈھی میں ملازمت کرتے تھے ۔اس واقعہ کے گواہ ہم ہی نہیں اور بھی بہت سارے لوگ تھے قصہ یوں ہے کہ میرے والد کووہاں جہاں وہ کام کرتے تھے مکان ملا ہوا تھا میری امی کی طبیعت خراب رہا کرتی تھی ۔ ہم لوگ اپنے نانا کیساتھ کورنگی میں رہا کرتے تھے ۔

ابو ہم سے ملنے تقریباً روز ہی آجایا کرتے ملازمت کیوجہ سے یہاں پر قیام ممکن نہ تھا ۔ایک دن ابو بہت خراب حالت میں گھر میں داخل ہوئے ان کی حالت بہت زیادہ خراب تھی ۔ ادھر ہی قریبی ڈاکٹر تھا جس کو دکھایا ڈاکٹر نے دوا دی ۔ان کو دوا کھلائی تو کچھ آفاقہ نہ ہوا۔ڈاکٹر نے دوسری دوا لکھ دی جس سے انکو نیند آگئی ۔ اچانک بیداری پر امی سے کہنے لگے کہ تم میرا پاؤں کیوں کھینچ رہی ہو ۔

امی نے یقین دلایا میں آپ کا پاؤں نہیں کھینچ رہی ابو بضد رہے کہ میرا پاؤں چھوڑ دو ابو کے بدن میں سوئیاں چب رہی تھیں اور ایسا لگ رہا تھا کہ ان کے جسم کو تیز دھار آلے سے کاٹ رہا ہو۔ان کو سخت بے چینی معلوم ہورہی تھی ۔ڈاکٹر نے چیک اپ کرنے کے بعد کہا ان کے بچنے کی امید نہیں۔ میرے نانا ایک بزرگ کی بیعت تھے جو انتقال کرچکے تھے ان کی خانگاہ تھی ۔

میرے نانا ان کے پاس گئے انہوں نے کہا ان پر جادو ہوگیا ہے یہ پانی دم کرکے دے رہاہوں ان کو پلا دینا ٹھیک بارہ بجے وہ اٹھ کر بیٹھ جائیں گے دم کیا ہوا پانی نانا گھرلے آئے ۔ابو کو دم کیا ہوا پانی پلا دیا گیا ۔ یقین بنائیے میرے ابو ٹھیک بارہ بجے اٹھ کر بیٹھ گئے ابو بلکل ٹھیک تھے ۔

آپ بھی یہ عمل نوٹ فرمالیں سورۃ الفلق ،سورۃ الناس یہ دونوں سورتیں جن وشیاطین نظروبد آسیب تمام امرا ض کا مجرب علاج ہے ان کو لکھ کر تعویز بنائیں گلے میں پہنیں کھانے پانی دواؤں پر پڑھ کر پھونک پاریں مریض کو کھلاتے پلاتے رہیں اللہ تعالیٰ نے چاہا جادو ٹونا رفع ہوجائیگا ۔مریض دیکھتے ہی شفاء یاب ہوجائیگا۔

Leave a Comment