رات سونے سے پہلے یہ سات آیات پڑھ کر سو جائیں سورج نکلنے سے پہلے انشاءاللہ ہر مشکل ، ہرمراد پوری اس عمل کو اپنا معمول بنالیں

قرآن پاک میں ارشاد خداوندی ہے: کہ بے شک اللہ پاک اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پردرود پاک بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو! تم بھی نبی کریم ﷺ پر درود پا ک بھیجا کرو۔ اور سلام عرض کیا کرو۔ چونکہ درود پاک پڑھنا عظیم ترین سعادتوں اور بے شمار برکتوں کے حامل اور افضل ترین اعمال میں سے ایک عمل ہے ۔

بزرگان دین نے درود پاک کی برکتوں کو بکث۔رت بیان کیا ہے۔ اور مختلف کتابوں میں بھی ان برکتوں کو جمع کرکے بیان کیا ہے۔ آج اس میں درود پاک چوالیس برکتیں شئیر کریں گے۔ یہ چوالیس برکتیں بہت بڑا سہارا اور خزانہ بھی ہیں۔ بلکہ بڑی سے بڑی مشکل کیوں نہ ہو؟

تمام مشکلات کا حل درود پاک کی ان برکتوں کے اندر رکھا ہے۔ اس مختصر درود پاک کی عادت بنا کر ان برکتوں کا حاصل کریں۔ اور اپنے دلوں کو منور کریں۔ تمام مشکلات کو ختم کریں ۔ بلکہ فراخی اور کشادگی چاہتیں ہیں۔ اور صدقہ دینے کےلیے کوئی چیز نہ ہو۔ آج کا یہ مختصر درود پا ک اس خاص مستند درود پاک سے رزق میں وسعت بھی ہوگی۔ اور برکت بھی ہوگی ۔ اور صدقہ کے نعم البدل بھی بن جائے گا۔

اور درود پاک ہے ” اللھم صل علی سیدنا محمد عبدک ورسولک وصل علی المو منین والمومنات والمسلمین والمسلمات” ہے۔ بلکہ اس کی وجہ سے سو بلکہ اس بھی زیادہ حاجات پوری ہوجاتی ہیں۔ کوئی بھی بیماری ہو اس سے شفاء حاصل کرنے کےلیے ، جب تک شفاء نصیب نہ ہوتو اس درود پاک کا ورد کرنا انتہائی مجرب وظیفہ ہے۔ یہ ایک عباد ت بھی ہے اور اللہ پا کے پسند یدہ عمل میں سے بھی ہے۔

اس دورود پاک کو کثرت سے اپنے معمول میں شامل کرلیجیے تو انشاءاللہ غربت دور ہوجائے گی۔ اور اس سے تنگی بھی دور ہوگی۔ اور اس درود پاک کو پڑھنے والا قیامت کےروز حضور اکرم ﷺ کے زیادہ نزدیک ہوگا۔ترمذی شریف میں حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یارسول اللہ ﷺ میں آپ پر بہت زیادہ درود پاک پڑھتا ہوں۔ تو کتنا درود پاک مقرر کروں ۔

فرمایا: جتنا تم چاہو۔ میں نے کہا چہارم، فرمایا: جنتا چاہو لیکن بڑھا دو تو تمہارے لیے بہتر ہے۔ میں نے کہا آدھا۔ فرمایا: جتنا چاہولیکن اگر درود پاک کو بڑھا دو تو تمہارے لیے یہ بہتر ہے۔ میں نے عرض کیا کہ دو تہائی ۔ فرمایا: جتنا چاہولیکن اگر درودپاک بڑھا دو تو تمہارے لیے بہتر ہے۔ میں نے عرض کیا میں سارا درود پاک پڑھو۔

فرمایا: تب تمہارے غموں کو کافی ہوگا اور تمہارے گ۔ناہ بھی مٹا دے گا۔ جو خوش نصیب حضرت محمد ﷺ پر درود پاک بھیجتے ہیں۔ اس پر اللہ پاک فرشتے اور رسول ﷺ خود درودپاک بھیجتے ہیں۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ پا ک ہمیں بک۔ثرت درود پاک پڑھنے کی سعادت نصیب عطا کرے۔