جو یہ 30 دانے تسبیح کے روز پڑھ لے حیران رہ جائے گا اتنی چھوٹی عمر میں اللہ نے اتنی دولت سے نواز دیا۔

2021 میں جو لوگ صرف یہ تیس دانے تسبیح کے روزانہ پڑھ لیا کریں تو وہ حیران رہ جائیں گے کہ اتنی چھوٹی سی عمر میں اللہ پاک نے ان کو اتنی دولت سے نواز دیا آپ لوگوں نے اپنے ارد گرد گلی محلے رشتہ داروں میں دوستوں میں دیکھا ہوگا کہ دوہزار بیس میں ان کے پاس بہت دولت آگئی ان کے پاس بہت پیسہ آگیا اور آپ ان کو دیکھ کر حیران رہ گئے کہ ان کے پاس اتنی دولت کہاں سے آگئی

کیونکہ جو رزق ہوتا ہے جو دولت ہوتی ہے وہ انسان کو اس کے نصیب سے ہی ملتا ہے نا تو کوئی کسی سے زبردستی چھین سکتا ہے اور نہ ہی یہ انسان کے اختیار میں ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ پیسہ اکٹھا کر لے اگر اس طرح ہوتا تو آج ہر انسان امیر ہوتا کروڑوں اربوں کا مالک ہوتا

اگر آپ لوگوں کا دوہزار بیس کا سال دولت کے حوالے سے پیسے کے حوالے سے اچھا نہیں گزرا آپ کو بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑا آپ کی جیب خالی رہی آپ کے گھر کے اخراجات بڑی مشکل سے پورے ہوتے رہے

لیکن آپ کے ارد گرد رہنے والے لوگ دولت مند بن گئے ان کے پاس پیسہ آگیا تو میں آپ لوگوں سے صرف اتنی سی گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ دو ہزار اکیس کا یہ سال مال و دولت کا آپ کا سال ہو اور آپ کو زیادہ سے زیادہ اس سال میں پیسہ ملے تو ابھی یہ سال شروع ہوا ہے جو تیس دانے تسبیح کا عمل آپ کو بتایا جارہا ہے

آپ لوگوں نے روزانہ کسی بھی وقت صرف یہ تیس دانے تسبیح کے پڑھ لیا کرنے ہیں یقین کیجئے کہ آپ لوگ خود حیران رہ جائیں گے کہ ابھی میری اتنی سی عمر ہوئی اور اللہ نے کرم کردیا اللہ کا فضل ہوگیا اور اللہ نے اتنی دولت سے نواز دیا جو عمل آپ کو بتایا جارہا ہے وہ عمل آپ لوگ ضرور ذہن نشین کرلیجئے اور دھیان سے اس کو نوٹ فرما لیجئے اور روزانہ صرف تیس دانے اس کو آپ نے پڑھ لینا ہے

چھوٹا سا عمل ہے آسانی کے ساتھ آپ کو یاد ہوجائے گا اپنے دوسرے بہن بھا ئیوں کو بھی اس کے بارے میں بتا دیجئے۔وہ عمل یہ ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم فللہ الحمد رب السموات ورب الارض وھوالعزیز الحکیم ایک تسبیح کا یہ عمل ہے صرف تیس دانے آپ لوگوں نے تسبیح کے اس عمل کو پڑھ لینا ہے یعنی ہر دانے پر آپ لوگوں نے اس آیت کو پڑھ لینا ہے اور اس آیت کو ہر دفعہ بسم اللہ کے ساتھ ہی پڑھنا ہے

انشاء اللہ آپ کے چار سے پانچ منٹ لگیں گے اور یقین جانئے کہ اس سال میں آپ کے پاس کبھی بھی پیسہ ختم نہیں ہوگا اتنی دولت ملنا شروع ہوجائے گی اتنا پیسہ آنا شروع ہوجائے گا کہ جن لوگوں کے بارے میں آپ لوگ سوچتے تھے کہ اللہ نے ان کو پچھلے سال اتنی دولت عطا کی تو اس سال وہی لوگ آپ کو دیکھ کر حیران رہ جائیں گے

کہ آپ کے پاس اتنا پیسہ اتنی دولت کہاں سے آگئی کیونکہ پیسے کی ضرورت سے کوئی بھی انکار نہیں کرسکتا ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین