تین دن تک خالی پیٹ اللہ کا یہ نام پڑھ لیں چہرے پر کوئی داغ نہیں رہے گا۔

کریمیں لگا لگا کر اور پالروں میں جا جاکر تو ہر کوئی گورا چٹا ہوجاتا ہے لیکن مزا تو تب ہے نا کہ بغیر کسی کریم یا بیوٹی پراڈکٹ کے اپنے حسن کو چار چاند لگائے جائیں جو کہ ناممکن نہیں بلکہ ممکن ہے تو اس تحریر میں ایک ایسے ہی عمل کے بارے میں بتایا جارہا ہے جسے صرف تین دن اللہ پر پورا بھروسہ اور یقین رکھتے ہوئے کر لیاجائے تو آپ کا چہرہ صرف صاف نہیں ہوگا

بلکہ ایسے چمک اُٹھے گا کہ ہر کسی کی نظر آپ کے چہرے پر ہوگی آپ کے چہرے سے ہر طرح کے داغ دھبے نشانات چھائیاں سب کچھ ختم ہوجائے گا اور ایک بھی نشان باقی نہیں رہے گا جس طرح کے بھی پرانے سے پرانے نشانات ہوں گے داغ دھبے ہوں گے دانے ہوں گے سارے کے سارے نشانات اور داغ دھبے ختم ہوجائیں گے ہمارے معاشرے میں سفید جلد والے کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے یعنی جس کا رنگ گورا ہوتا ہے

تو لوگ اپنی جلد کو نکھارنے اور گورا کرنے کے چکر میں ایسی ایسی حرکتیں کر بیٹھتے ہیں کہ جن سے انہیں نقصان پہنچتا ہے اور پھر کیا ہوتا ہے؟کہ جلد بیمار اور بہت حساس ہوجاتی ہے چہرے کا رنگ گورا کرنے کا شوق اب بہت زیادہ بڑھتا چلا جارہا ہے خواتین و حضرات آج کل تو اپنے چہرے کو اس طرح سنوارنے کے چکروں میں لگے ہوئے ہیں

کہ جیسے یہ ایک زندگی کا حصہ بن چکا ہے جن کا رنگ سیاہ یا گندمی نہ بھی ہو تب بھی وہ اسی جستجو میں لگے رہتے ہیں کہ کسی بھی طریقے سے وہ اپنے چہرے کی رنگت کو مزید گورا کر سکیں جن خواتین کا رنگ گورا ہوتا ہے وہ مزید گورا کرنے کے چکروں میں رہتی ہیں اور جن کا رنگ گندمی سیاہ ہوتا ہے وہ بھی اپنا رنگ گورا کرنے کے چکروں میں پھر رہے ہوتے ہیں تو جس عمل کے بارے میں بتایا جارہا ہے

پورے یقین کے ساتھ آپ لوگوں نے کرلینا ہے جو لوگ کریمیں لگالگا کر اپنا منہ خراب کرچکے ہیں مارکیٹوں کی پراڈکٹس کا استعمال کر کر کے تھک چکے ہیں پیسے ضائع کر کر کے تھک چکے ہیں لیکن پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا تو یہ عمل ضرور کر لیجئے

انشاء اللہ آپ ہمیں دعائیں دیں گے اور لوگوں سے کہیں گے کہ مجھے کسی اللہ کے بندے نے یہ عمل بتایا تھا اور میں نے ساری کریمیں چھوڑ دیں اور یہ تین دن عمل کیا اور اللہ نے میرے چہرے کو صاف کردیا وہ عمل یہ ہے کہ صبح اٹھتے ہی آ پ لوگوں نے خالی پیٹ ایک سو تیس مرتبہ یہ اسم مبارک پڑھ لینا ہے

یا اللہ یا ظاہِرُ صبح خالی پیٹ جب آپ اُٹھیں تو خالی پیٹ اپنی آنکھیں بند کر لیں اور اپنے دل میں ایک سو تیس مرتبہ یہ اسم مبارک پڑھ لیں آپ لوگ تین دن یہ عمل کیجئے یقین کیجئے کہ آپ کے چہرے سے ہر طرح کے دانے ختم ہوجائیں گے چہرہ صاف ہوجائے گا اور ایسے چمکنا شروع ہوجائے گا کہ لوگ کہیں گے کہ یہ آدمی پتہ نہیں کونسی کریمیں استعمال کرتا ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Comment