لڑائی جھگڑے ختم کرنے کا عمل

بھائی بھائی آپس میں نہیں بول رہے خاندان میں نا اتفاقی آگئی ہے اگر دوبارہ محبت بحال کرنا چاھتے ہیں

تو یہ عمل کریں قرآن پاک کی سورت حجر آیت نمبر ٤٧ اور پارہ نمبر ١٤ کا یہ عمل ہے تلفظ صحیح سے ادا کرنے ہیں

ایک بندہ بھی اس آیت کو پڑھ سکتا ہے اور 3 ٤ مل کے بھی پڑھ سکتے ہیں اس کو ہر فرض نماز کے بعد آپ نے دل میں یہ خیال کرنا ہے

کہ اے اللّه میں یہ آیت پڑھ رہا ہوں اس وجہ سے کہ دو بھائی آپس میں بول پڑے خاندان آپس میں بول پڑے اور دعا کریں کہ اے اللّه اس قرآن کی مدد سے ہمارے اندر ویسے محبت اور اتفاق ڈال دیں جیسے پہلے تھا

آپ نے یہ آیت ١١ دفعہ پڑھنی ہے فرض نماز کے بعد سنتوں کے بعد پڑھ بھی پڑھ سکتے ہیں انشاءالله آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا

Leave a Comment