خواتین گھر کے صحن میں کھڑے ہوکر یہ کلمات پڑھیں پورا سال غیب کے خزانوں سے رزق آتا رہیگا

اگر آپ غربت سے بہت تنگ ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کے حالات بدل جائیں اور پیسوں کی فراوانی ہوجائے ۔

سارے وظائف کو چھو ڑ کر آج کے بتائے ہوئے اس وظیفہ کو کریں انشاء اللہ دیکھیں گے کہ آپ کے مالی حالات دنوں میں بدل جائیں گے۔ یہ وہ عمل ہے جس سے حاجتیں پوری ہوجاتی ہیں ۔ کسی بھی بہن بھائی کی حاجت چھوٹی ہو یا بڑی ہو ہم پر اکثر مصیبتیں پریشانی آتی ہیں

دنیا کا کوئی انسان اپنے اوپر پریشانی اور مصیبت سے انکار تو نہیں کرسکتا ۔ یہ دنیا مصیبتوں اور پریشانیوں کا گھر ہے ۔

اس وظیفہ کے کرنے سے عزت سے مالا مال ہوجاتا ہے رشتہ دار جو کل کو آنکھیں دکھاتے تھے آنکھیں پھیر گئے رزق نہ ہونے کیوجہ سے انہوں نے آپ پر دروازے بند کرلیے ۔ آج جب آپ یہ وظیفہ د ودن کا کریں گے اور آپ کے پاس مال ودولت کے انبار لگ جائیں گے

تو آ پ لوگوں کے رشتہ دار خود آپ کے پاس ہاتھ پھیلانے کیلئے آئیں گے ۔ اللہ تعالیٰ کی ذات انسان کی سننے لگتی ہے دو دن تو کیا دو لمحے بھی نہیں لگتے آنکھ جھپکنے کی دیر ہوتی ہے اور انسان کے راستے کھلنا شروع ہوجاتے ہیں۔ انسان تعلیم حاصل کرتا ہے اور اس کے بعد محنت کرتا ہے

ہر جگہ پر نوکری کیلئے جاتا ہے لیکن خاص کامیابی حاصل نہیں ہوتی اچانک کچھ ہوتا ہے کہ وہ پاس ہوجاتا ہے آگے پیچھے دولت کی ریل پیل شروع ہوجاتی ہے ۔یہ سب کس لیے یہ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات اس پر مہربان ہوجاتی ہے ۔

آج کا جو وظیفہ آپ کو بتائیں گے کہ خواتین اپنے گھر کے صحن میں کھڑے ہوکر رجب المرجب شریف کا پورا مہینہ یہ وظیفہ کرلیں تو انشاء اللہ آنے والا پورا سال انکے لیے بہت ہی مثبت ثابت ہوگا۔

آنے والا سال غیب کے خزانوں سے اللہ تعالیٰ رزق عطاء فرمائے گی ۔ ایسی جگہ سے رزق آئیگا کہ آپ حیران ہوجائیں گا۔ خواتین کسی بھی نماز کے بعد پورا مہینہ لگاتار یہ عمل کرنا ہے روزانہ کسی بھی نماز کے بعد گھر کے صحن میں کھڑے ہوکر ہاتھ اُٹھا کر اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے اور دعا کے درمیان کونسا عمل کرنا یہ سماعت فرمالیں سب سے پہلے اول وآخر درود شریف پڑھنا ہے ۔

درود شریف پڑھنے کے بعد درمیان خواتین 3مرتبہ سورۃ الفاتحہ شریف 3مرتبہ سورۃ الکوثر شریف اور 11مرتبہ یا حی یاقیوم یہ پڑھ کر دعا کریں انشاء اللہ نیک خواہش بھی پوری ہوگی

۔آنیوالے سال خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ کی ذات غیب کے خزانوں سے آپ کو مالا مال کردیں گے ۔ آپکے محلے دار رشتہ دار پڑوس حیران ہوجائیں گے کہ ایک سال کے اندر اتنی ترقی کرلی کہ آپ اپنے دوستوں رشتہ داروں کو حیران کردیں گے ۔ بہت خاص وظیفہ ہے کسی بھی نماز کے بعد گھر کے صحن میں خواتین اس عمل کو کرسکتے ہیں