خوبصورت احادیث رسول ﷺ نے فرمایا

جب تم غمگین اور پریشان ہو تو یہ دعا پڑھو حسبی اللّه ونعم الوکیلترجمہ :اللہ میرے لیے کافی ہے اور وہی بہترین کام بنانے والا ہے حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے فرمایا تین آدمیوں کی مدد اللہ نے اپنے اوپر لازم کر لی ہے

١ وہ غلام جو مالک سے رہائی کے لیے رقم ادا کرنا چاہتا ہو دوسرا وہ جو اپنے آپ کو گناہ سے بچانے اور پاک باز رہنے کے لیے نکاح کرنا چاہتا ہواور تیسرا اللّه کی راہ میں جہاد کرنے والا

پانچ قسم کے فتنوں کا پالا پڑتا ہے انسان کواہل و اعیال کا فتنہ یا تو شادی نہیں ہوئی فتنے کی زندگی میں چلا گیا

اور اگر شادی ہوئی ہے تو بیوی نماز نہیں پڑھتی پردہ نہیں کرتی اللّه کے احکامات کو پہچانتی نہیں ہے

. انسان کے نفس کا فتنہ طاقت ہے لیکن اللّه کے دین پہ نہیں لگ رہی شیطانی راستوں میں لگ رہی ہے