سورت روم کی فضیلت

اس کے زمرے میں رسول ﷺ سے روایت کی جاتی ہے جو اس سورت کو پڑھے گا تو اسے ہر فرشتے کی تعداد سے ١٠ گنا نیکیوں کا اجر ملے گا

اور جو آسمان و زمین میں اللّه کی تسبیح میں مصروف ہیںآپ فرشتوں کی تعداد کا اندازہ بھی نہیں لگا سکتے اتنی نیکیاں آپ کے حق میں لکھ دی جایں گی

کہ آپ زندگی میں اتنی شاہد کبھی کر بھی نہ پائیںدوسری فضیلت یہ ہے کہ اگر آپ کی کوئی چیز کھو گئ ہے

تو آپ اس کی تسبیح پڑھ لیں تو اس دن یا رات میں جو چیز آپ کی کھوئی ہو گی لازمی مل جائے گیاس نے ٢ کام آپ کے آسان کر دئیے کہ ایک تو نیکیاں کمانا اتنا آسان کر دیا کہ فرشتوں کی تعداد جو کے آپ گن بھی نہیں سکتے اس سے بھی ١٠ گنا زیادہ نیکیاں حاصل کر لیں گے

اور اس کے علاوہ کوئی چیز نہیں مل پا رہی تلاش کرنے میں مشکل ہے تو اس کو بھی تلاش کر لیں گے صرف سورت روم کی تلاوت کیجیے آپ کو وہ چیز مل جائے گی