سورت رعد کے فوائد

اگر کوئی بچہ کثرت سے روتا ہے تو اس پر یہ سورت پڑھ کر دم کریں بچہ خوش و خرم رہے گا اس کا نقش بازو پر باندھ لیں یا لکھ کر گلے میں ڈال لیں یا دائیں بازو پر ڈال لیں وہ شخص آسیب یا جن کے اثر سے محفوظ رہے گا

اور ظالم حاکم سے محفوظ رہے گا جیل سے رہائی اور بچے کے رونےکے لیے, جیل سے رہائی کے لیے با وضو ہو کر مغرب اور عشاء کے درمیان ١٠٠ مرتبہ پڑھیں

اور اگر بچہ روتا ہو تو 3 مرتبہ پڑھ کر بچے پر دم کریں حصول حاجت کے لیے سورت کو ٧ مرتبہ پڑھنا تمام حاجات کو پورا کر دے گا اس سورت کو پڑھ کر دم کرنے سے آسیب سے بھی نجات ملتی ہے