لا علاج بیماری سے شفا حضرت محمدﷺ کا ارشاد ہے

کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر سورت فاتحہ ستر بار پڑھے اور ستر بار سورت اخلاص پڑھے اور المعوذتین ستر بار پڑھ کر دم کرے

اور ایک بات کا خیال رکھنا ہے کہ جب بارش شروع ہو تو اس وقت پانی نہیں لینا بلکہ جب بارش کو شروع ہوئے تھوڑا وقت ہو جائے

تو اس وقت پانی لینا ہے اور فرمایا کہ یہ پانی دم کرلیں اور آپ ﷺ نے قسم کھا کے ارشاد فرمایا کہ جبرائیلؑ میرے پاس تشریف لائے

اور مجھے خبر دی کہ جو شخص سات روز تک مسلسل یہ دم کیا ہوا پانی پیئے گا تو اللہ اس کے جسم سے ہر بیماری دور فرما دے گا اور اسے صحت و عافیت عطا فرمائے گا

یہ بہت ہی پاور فل عمل ہے جس سے ہر بیماری سے شفا ملتی ہے