گھر سے بیماری کے خاتمے کا وظیفہ

گھر سے بیماری کے خاتمے کا وظیفہ کرنے کا طریقہ کچھ اس طرح ہے کہ آپ نے سب سے پہلے اپنے پاس پانی کا گلاس رکھ لینا ہے

اور آپ نے اللہ پاک کے ان تین اسم مبارک کو ایک سو گیارہ بار پڑھ لینا ہے وہ اسمہ مبارک یہ ہیں یا اللہ یا سلام یا رحمن اور ان اسمہ مبارک کو پڑھنے سے پہلے آپ نے اول اور آخر میں گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے

اور یہ عمل یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ نے اپنے پاس پڑھے ہوئے پانی پر دم کر لینا ہے اور آپ کے گھر میں جتنے بھی بیمار ہیں

ان کو آپ یہ پانی پلائیں اور اگر پانی کم ہو تو آپ اس دم شدہ پانی میں اور بھی پانی ملا سکتے ہیں آپ نے یہ عمل گیارہ یا اکیس دن تک باقائدگی سے کرنا ہے

اور ایسے ہی روز یہ عمل جاری رکھنا ہے اور پڑھنا ہے اور اس عمل کو آپ نے یقین اور اعتماد سے کرنا ہے انشااللہ آپکو اس کا بہت فائدہ ہوگا