امام صاحب نے اعلان کیا،جس کی بیوی فجر کی نماز کے لیے نہیں اٹھاتی وہ دوسری شادی کر لے

آن لاین نیوز! ایک دفعہ فجرکی نماز میں مسجد میں نمازی آنے کم ہو گئے، اس موقع پر مولوی صاحب نے سوچا کہ امت کس راستے پر چل پڑی ہے، مولوی صاحب نے ایک ترکیب سوچی اور صبح دس بجے مسجد میں اعلان کروا دیا، اعلان کچھ ایسے تھادوسری شادی

جس آدمی کو اس کی بیوی فجر کی نماز کے لیے نہیں اٹھاتی وہ آدمی دوسری شادی کر لے تمام اخراجات مسجد انتظامیہ اٹھائے گی‘‘۔ اس اعلان کا نتیجہ یہ نکلا کہ اگلی صبح مسجد میں جمعہ سے بھی زیادہ رش تھا

“سورت الکوثر” کا عمل آنحضرت ﷺ کی زیارت کے حوالے بہت مشہور اور نہایت معتبر ہے۔ جمعرات کی رات کو ایک ہزار بار اس کی تلاوت پورے یقین وا عتقادسے کریں، پھر ایک ہزار بار ہی کوئی سا درود شریف بھی پڑھ کر سو جائیں انشاءاللہ اسی روز یا چند روز میں زیارت نصیب ہوجائےگی۔ لیکن یا د رہے کہ ایسا عمل کرنے سے پہلے شرعی امور کی پاسداری ، فرائض کی پابندی ، سنتوں کا اہتمام اور امور خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا نہایت ضروری ہے

ایک آدمی فرض نماز پڑھنے کو تیا ر نہیں اور چاہتا ہے کہ حضور ﷺ کی زیارت نصیب ہوجائے، اسے اس خواہش پر خود ہی شرم آنی چاہیے کہ وہ کس منہ سے آپ کی زیارت کرنے جارہاہے؟ پھر ایسے میں اس کی خواہش کا پورا کرنا کیوں ضروری ہو؟

بعض لوگ عملیات کتابوں میں پڑھ کر عمل شروع کردیتے ہیں اور شرائط کا اہتمام کرنا ضروری نہیں سمجھتے ۔ جس کی وجہ سے انہیں ناکامی کامنہ دیکھنا پڑتا ہے۔ پھر شور مچاتے ہیں کہ ہم نے تو بہت عملیات کرکے دیکھتے ، ہمیں تو کوئی فائد ہ نہیں ہوا۔ ایسے میں کبھی بھی فائدہ نہیں ہوگا۔ ہم پہلے سے کہے دیتے ہیں کہ مفت میں مغز ماری نہ کریں۔