بڑی گیارہویں شریف پر غوث پاک کے یہ 11نامپڑھو بس کچھ دونوں میں حاجت پوری

اللہ پاک کے پاک کلاموں میں بڑی تاثیر رکھی ہے ۔ ان کو پڑھ کو جو بھی چیز مانگی جائے اللہ تعالیٰ قبول فرمادیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو اللہ کے ولی حضرت غوث اعظم جسے شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ان کے گیارہ ایسے نام ہے اگر ان ناموں کو پڑھا جائے پورا سال مشکل پریشانیاں نہیں آتیں۔

حضرت غوث اعظم کو اللہ تعالیٰ نے بے حد کرامات سے نوازا ہے ۔وہ اللہ کے پیارے ولیوں میں سے ایک تھے ۔قرآن پاک میں ہرمسئلے کا حل موجود ہے ۔آج کے اس دور میں ہم قرآن پاک سے بہت دور ہوچکے ہیں ہم سے اتنی بھی زحمت نہیں ہوتی ہے کہ اس کو اُٹھا کر غلاف ہی صاف کرلیں۔

اگر آپ اپنی زندگی میں سکون پانا چاہتے ہیں سب سے پہلے پانچوں وقت کی نمازوں کے پابند رہیں اور اللہ کا ذکر ہر وقت اپنی زبان پر ہونا چاہیے ۔ اس کے علاوہ اللہ کے بندوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔

لوگوں کیساتھ پیار محبت سے رہیں۔اب ہم آپ کے سامنے غوث اعظم کے گیارہ ناموں کا ایسا معجزاتی وظیفہ آپ لوگوں کی خدمت میں پیش کرنے جارہے ہیں اسے اگر آپ کرلیتے ہیں سال بھر کی آفتوں سے بچے رہیں گے اللہ تعالیٰ آپکے ہر کام میں آسانی پیدا فرمائے گا۔

مہینے کی گیارہ تاریخ کو اس کو کرسکتے ہیں۔غوث اعظم کے گیارہ نام اول وآخر گیارہ گیارہ بار درود پاک کے ساتھ پڑھ کر کھجوروں پر دم کرکے اسی رات کھا لیں ۔ اللہ تعالیٰ پورا سال مصیبتوں سے بچائے رکھے گا۔وہ گیارہ نام کیا ہیں ۔

سید محی الدین سلطان،محی الدین قطب،محی الدین خواجہ ،محی الدین مخدوم ،محی الدین ولی ،محی الدین بادشاہ ،محی الدین شیخ،محی الدین مولٰنا،محی الدین غوث،محی الدین خلیل ، محی الدین ان گیارہ ناموں کو پڑھ گیارہ کھجوروں پر دم کرلینا ہے ۔

اس کے اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا لازم ہے دم کرکے آپ نے گیارہ کھجوریں ایک ہی رات میں کھا لینی ہے ۔ اس کے بعد ہاتھ اُٹھانے اس کے بعد آپ نے سو جانا ہے ۔اللہ تعالیٰ آپ کے ہر کام میں آسانی پیدا فرمائے گا ۔

Leave a Comment