دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو

دوست کو دولت کی نگاہ سے مت دیکھو۔ وفا کرنے والے دوست اکثر غریب ہوتے ہیں۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ۔۔۔۔۔یاد کرو یا ملاقات کرو۔ ایک ہی بات ہے۔ خلیل جبران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ نے کہا کہ اپنے دشمن سے بھی محبت کرو اور میں نے اپنے دشمن یعنی اپنے آپ سے محبت کی۔

خلیل جبران ۔۔۔۔۔۔دینے پر آؤ تو استطاعت سے زیادہ دو اور لینے پر آؤ تو اپنی ضرورت سے کم لو۔ خلیل جبرا ن ۔۔۔۔۔

صرف سچائی کے آگے گھٹنے ٹیکو۔صرف خوبصورتی کی پیروی کرو ۔صرف محبت کا کہنا مانو۔ خلیل جبران ۔۔۔۔۔محبت کے بغیرزندگی ایسے ہے جیسے پھل کے بغیر پیڑ۔ خلیل جبرا ن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جو جتنی مشکلوں سے گزرتا ہے اس کی روح اتنی مضبوط ہو جاتی ہے۔ جس کا کردار جتنا مضبوط ہو اس کے گھاؤ اتنے زیادہ ہوتے ہیں۔

خلیل جبران۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوبصورت لوگ ہمیشہ اچھے لوگ ہمیشہ اچھے نہیں ہوتے مگر اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں۔

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔۔۔۔زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑنا تو مردے کی نشانی ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ۔۔۔۔۔۔