ناممکن ہوجائے ممکن ! ہر حاجت پوری!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !جمعہ المبارک کے دن کا ایک بہت خاص الخاص عمل تحریر کیا جارہا ہے یہ عمل کرنے سے اللہ پاک اپنی رحمت سے آپ کی تمام جائز حاجتیں پوری فرمادیں گے ۔

اگر کوئی مشکل آن پڑی ہے کوئی مسئلہ ہے گھر میں کوئی مسائل ہیں تو بھی آپ اگر جمعہ کے دن اس عمل کو کرتے ہیں تو اس عمل کی برکت سے بہت جلد آپ کی وہ مشکل وہ مسئلہ حل ہوجائے گا

۔3آپ نے جمعہ کے دن نماز مغرب کے بعد یَا اللہُ یَا رافِعُ یَانَافِعُ ان کی ایک ایک تسبیح کرنی ہے اور اول و آخر گیارہ بار درود پاک ضرور پڑھنا ہے

اور اس کے بعد اللہ پاک کے حضور اپنی مشکل حاجت مسئلہ پیش کریں اور گڑگڑا کر دعا مانگیں

انشاء اللہ اللہ پاک آپ کی وہ حاجت پوری فرمادیں گے آپ کا مسئلہ دور ہو جائے گا۔ شکریہ۔