زبردست علاج حیرت انگیز تبدیلی کے ساتھ ۔شہادت کی انگلی سے آنکھوں کی ہر بیماری کا علاج ۔صرف کچھ دنوں میں آپ اپنی آنکھوں سے خود

آپ لوگوں نے کچھ ایسے لوگوں کا مشاہدہ کیا ہوگا کہ کچھ لوگ آنکھوں کی بیماری اور نظر کی کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کی نظر دن بدن کمزور ہوتی چلی جاتی ہے اور چشمہ لگانے کے باوجود ایک جگہ روکتی۔

اور ٹھیر تی نہیں ہے۔انشاءاللہ ایک ایسا مجرب اور مفید عمل کے اللہ نے چاہا تو یہ آپ کو بہت فائدہ دے گا ۔آپ کی بیماری وہیں رک گیا اور آہستہ آہستہ ختم ہونے لگ جائے گی ۔دس سے بارہ دن میں آپ لوگ حیرت انگیز تبدیلی دیکھیں گے۔

یہ عمل آپ نے صبح اٹھ کر کرنا ہے بغیر کلی کیے ۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب آپ اٹھے تو آپ نے اپنی شہادت کی انگلی پر سات مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر پھونکنا ہے اور دم کرنا ہے ۔پھر آپ نے اپنی شہادت کی انگلی پر اپنا تھوڑا سا لعاب لگانا ہے۔

اور اس کو اپنے دائیں آنکھ مل لینا ہے اس طرح کے لعاب آپ کی آنکھ میں چلا جائے ۔اس کے بعد پھر دوبارہ آپ نے لینا ہے اور پھر اپنی بائیں آنکھ پر مل لینا ہے ۔

یہ عمل آپ نے بلا ناغہ پابندگی سے اور باقاعدگی سے 41 دن کی نیت سے شروع کرنا ہے۔انشاءاللہ اللہ کے فضل و کرم سے آپ خود فرق دیکھیں گے