لازمی سننے والی ایسی سبق آموز باتیں جس سے آپ کی سب زندگی بدل سکتی ہے ۔

لازمی سننے والی ایسی سبق آموز باتیں جس سے آپ کی سب زندگی بدل سکتی ہے ۔ ایسی باتیں جو آپ نے کبھی زندگی میں نہیں سنی ہونگی ۔کنارے پر چلنے والی لاش کو دیکھ کر یہ سمجھ میں آیا

کہ بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا ۔سفر کا مزہ لینا ہو تو ساتھ سامان کم رکھئے اور اگر زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے ۔زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں کیوں کہ یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا

۔جن کے پاس صرف سکتے تھے وہ مزے سے بھیتےر ہے بارش میں جن کے پاس نوٹ تھے وہ رہ گئے چھت کی تلاش میں ۔پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جا سکتا ۔کمائی بڑی یا چھوٹی ہو سکتی ہے

لیکن گھر میں بنای روٹی کا سائز لگ بھگ ہر گھر میں ایک جیسا ہوتا ہے ۔کام سے پہچان ہوتی ہے انسان کی مہنگے کپڑے تو پتلے بھی پہنتے ہیں دوکان پر ۔حضرت عمر باتوں سے سیکھی تو یہ باتیں ہمیں بہت کچھ باور کروا جاتی ہیں ۔ہمیں چاہئے ان باتوں سے ہم سبق حاصل کریں ۔